P.N news

P.N news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from P.N news, Political organisation, Lahore.

23/10/2026

Pakistan ke mineral art

‏حسنین بھائی بھی ٹیم سمیت غائب کیا گیا ہے‏حسنین رفیق کے لیے بھی آواز اٹھائیں ‏آپ لوگو کے آواز اٹھانے سے فرق پڑتا ہے, اسل...
19/10/2026

‏حسنین بھائی بھی ٹیم سمیت غائب کیا گیا ہے
‏حسنین رفیق کے لیے بھی آواز اٹھائیں

‏آپ لوگو کے آواز اٹھانے سے فرق پڑتا ہے, اسلئے
ہر مظلوم کی آواز بن جائے

ملک کا وزیراعظم تین سال سے جیل میں ہے، صوبے کی ایک وزیراعلی کے بال مونچھیں کاٹی گئیں، دوسرا ایک ہفتے سے غائب ہے ، منسٹرا...
19/10/2026

ملک کا وزیراعظم تین سال سے جیل میں ہے، صوبے کی ایک وزیراعلی کے بال مونچھیں کاٹی گئیں، دوسرا ایک ہفتے سے غائب ہے ، منسٹران پر گولیاں چلائی گئیں، ایم این ایز ایم پی ایز مسنگ ہیں، زبیر وزیر سے لیکر اب مولانا نسیم علی شاہ تک کال کھوٹریوں میں پڑے ہیں۔

19/10/2026

صرف وزیرستان سے چند سالوں میں ہی چار ہزار ارب روپے کا تانبا یعنی Copper نکال کر بیچا جا چکا ہے ۔لیکن کمال بات یہ ہے کہ و...
19/10/2026

صرف وزیرستان سے چند سالوں میں ہی چار ہزار ارب روپے کا تانبا یعنی Copper نکال کر بیچا جا چکا ہے ۔

لیکن کمال بات یہ ہے کہ وزیرستان سے معدنیات لے جاتے وقت نہ دھشتگرد ہوتے ہیں اور نہ کسی قسم کا خطرہ ہوتا ، نیز کہ ان چار ہزار ارب روپوں میں کتنے پیسے خزانے میں جمع ہوئے ؟

معدنیات نکالنے کیلئے ہوتے ہیں لوٹنے کیلئے نہیں۔  دنیا میں ایک سنہرا اصول ہے کہ وسائل مقامی لوگوں کا حق ہوتا ہے۔ آپ نے گو...
18/10/2026

معدنیات نکالنے کیلئے ہوتے ہیں لوٹنے کیلئے نہیں۔ دنیا میں ایک سنہرا اصول ہے کہ وسائل مقامی لوگوں کا حق ہوتا ہے۔ آپ نے گونر راج دہشتگردی جواز بنا کر کیا معدنیات نکالنے کےلیے لگایا تھا؟

اسلام آباد نے 11 اکتوبر کو خیبر پختونخوا کی منتخب حکومت کو معطل کر دیا۔ ایک ہفتے بعد فوجی گورنر نے غیر ملکی کمپنیوں کو ص...
18/10/2026

اسلام آباد نے 11 اکتوبر کو خیبر پختونخوا کی منتخب حکومت کو معطل کر دیا۔ ایک ہفتے بعد فوجی گورنر نے غیر ملکی کمپنیوں کو صوبے کے معدنیات نکالنے اور فروخت کرنے کی دعوت دی۔ صوبے کے مائننگ رجسٹر (کان کنی کے ریکارڈ) سے پتہ چلتا ہے کہ دھاتوں، لیتھیم اور سونے کے ذخائر پر مشتمل 20,900 مربع کلومیٹر کا رقبہ نیلامی کے لیے مختص کیا گیا ہے، جبکہ وزیرستان میں فوج کی زیرِ انتظام تانبے کی کان سے حاصل ہونے والے منافع کا 10 فیصد حصہ صوبے کو ادا کیا جا رہا ہے۔ اس طرح، ہنگامی صورتحال (ایمرجنسی) کے ذریعے مقامی لوگوں کی زمین فوج اور غیر ملکی خریداروں کے حوالے کی جا رہی ہے۔

امریکی کمپنیوں نے پنجابی جرنیلوں پر اتنا زور لگا رکھا ہے کہ اگلوں نے امریکی سینٹرلُ کمانڈ کے حکم پر پشتونوں پر ایٹوم بم ...
14/10/2026

امریکی کمپنیوں نے پنجابی جرنیلوں پر اتنا زور لگا رکھا ہے کہ اگلوں نے امریکی سینٹرلُ کمانڈ کے حکم پر پشتونوں پر ایٹوم بم بھی پھینک دینا ہے۔ جلدی کریں جلدی جلدی ٹھیکے دیں ، اس سے پہلے کہ پشتون جاگ جائیں ۔

سر والوں ! حاضر ہے بالکل آئیں نکالیں لیجائیں سب آپکا بس ھمیں امن خرید کر دے دیں ۔۔!!

Address

Lahore
54001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P.N news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share