ریاست نے اگر پٹرول سے ہی سارا ٹیکس اکٹھا کرنا ہے تو یہ کام گلی کا سب سے نکما آدمی بھی کر سکتا ہے….پھر آپ نے وزیروں مشیروں کی فوج صرف عیاشیوں کیلیے رکھی ہے؟
IK's Army
Imran Khan’s Army is Unofficial supporters page.
Not affiliated with Imran Khan, PTI, or any official entity.We unite to promote Imran Khan’s vision for a just and prosperous Pakistan.Join us in building a strong community dedicated to justice.Together
پاکستان اور سعودیہ کا دفاعی معاہدہ ہو گیا ہے
سعودیہ امریکہ کو اڈے دے رہا ہے
اللہ تعالیٰ خیر فرمائیں
ایک بات کا یقین ہو گیا کہ یہ حکومت غربت ختم کرنے آئ ہے
جتنے غریب کم ہوتے جائیں گے اتنی غربت کم ہو گی , نہ ڈھولا ہوسی نہ رولا ہوسی
Petrol 415
Welcome to Purana Pakistan
17/04/2026
"کوئی ڈیل نہیں، کوئی سرینڈر نہیں!
آزادی یا موت"
12/03/2026
حکومت تبدیل ہوئ معیشیت اچھی ہو جائے گی
انویسٹمنٹ آئے گی معیشیت اچھی ہو جائے گی
تیل و گیس کے ذخائر نکل آئے معیشیت اچھی ہو جائے گی
معدنیات بیچنے لگے ہیں معیشیت اچھی ہو جائے گی
اور پٹرول 55 روپے مہنگا کر کے معیشیت کو سہارا دینا پڑا
قومی اسمبلی میں نیب چیئرمین کی ایکسٹینشن کی قرارداد منظور ہوئ
اگلے ہی دن ایکسٹینشن دے دی —گئیلیٹنا بیٹھنا بیٹھ کر لیٹنا — حکومت جاری رکھنے کا ہے بہانہ
غریب کو پٹرول 322 روپے کا لٹر اور اشرافیہ کے بچے بھی مفت پٹرول کے مزے لیں گے
ایسا ہے میرا پاکستان
اسرائیل اور امریکہ کی پالیسیوں نے عالمی امن کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ دنیا کو انصاف اور امن کی ضرورت ہے، طاقت کے استعمال کی نہیں۔
ہمیں فخر ہے کہ پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے
جب جنرل ضیاء الحق کو شہید کیا گیا تب بھی پاکستان ایک ایٹمی ملک تھا
جب ہر سال سینکڑوں ڈرونز پاکستان میں مارے جاتے تھے پاکستان اس وقت بھی ایٹمی ملک تھا
جب سلالہ چیک پوسٹ تباہ ہوئ پاکستان اس وقت بھی ایٹمی ملک تھا
جب ایبٹ آباد سے اسامہ بن لادن کو گرفتار کیا گیا اس وقت بھی پاکستان ایک ایٹمی ملک تھا
جب ریمنڈ ڈیوس دن دیہاڑے اسلام آباد میں پاکستانیوں کو شہید کر کے با عزت اپنے ملک چلا گیا پاکستان اس وقت بھی ایٹمی ملک تھا
ایٹمی ملک ہونے کے ساتھ ساتھ ملی غیرت بھی بہت معنی رکھتی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Lahore
