"سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 5 فیصد اضافے کا کہا جا رہا ہے اور ساتھ میں کیا جا رہا ہے کہ آئی ایم ایف کی منظوری ضروری ہو گی لیکن جب چئیرمن سینٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں 600 فیصد اضافہ کیا گیا اور جنوری سے اطلاق بھی کیا گیا ہے اس وقت کسی آئی ایم ایف کی منظوری درکار نہیں ہوتی بس عوام کی فلاح کے لیے ہی آئی ایم ایف کی منظوری درکار ہوتی ہےـ
ثمینہ پاشا
Imran Khan Fans
Imran Khan Fans
وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 فیصد جبکہ پنشن میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دے دی
:بجٹ میں میرے اور تمہاری صحت کے لئے 81 روپے فی کس ہمارے بچوں کی تعلیم کے لئے 109 روپے مختص کر دئیے گے ہیں اب خوش ہو؟؟
جنرل ایوب نے سندھ طاس معاہدہ کیا پاکستان کے تین دریا خشک ہوگئے۔ جنرل ایوب فیلڈ مارشل
بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا ہے۔ جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل
یہ تو پتہ چلا فیلڈ مارشل وہ ہوتا ہے جو پاکستان کا پانی بند کروادے۔
"عمران خان نے اسلام آباد والا احتجاج عاصم منیر کو آرمی چیف بننے سے روکنے کے لیے کیا تھا"۔ن لیگی وزیر ۔۔"وہ احتجاج ان کی اپوانٹمنٹ ہونے کے بعد کیا گیا تھا"۔ فیصل چوہدری۔۔"نہیں۔۔مطلب انہوں نے کوشش کی انتشار پھیلانے کی"۔ ن لیگی وزیر۔۔"کوئی بات نہیں آپ کو جو واٹس ایپ پیغام ملا ہے آپ ویسا ہی بولیں"۔ فیصل چوہدری کے جواب پر قہقہے
05/06/2025
سیاسی مخالفت اپنی جگہ، لیکن باجی مریم نواز واقعی ہی بیچاری، جاہل اور کم عقل ہیں۔ سینکڑوں گاڑیوں کی ریلی نکال رہی ہیں ماحولیاتی آلودگی کے لیے۔ کاش تھوڑا سا پڑھ لکھ جاتیں، تو پتہ ہوتا کہ یہ تو آپ اور زیادہ پلوشن پھیلا رہی ہیں۔ شہباز گل
05/06/2025
*_جب دل میں خیال ڈالنے والا اللہ ہے تو صبر رکھو نصیب لکھنے والا بھی اللہ ہے
اویس لغاری کی ڈیمانڈ پر 400 ارب کا فیول منگوایا گیا اور اب وہ کہتے ہیں اسکی ضرورت نہیں۔
تجربہ کاروں کے تجربے
...
400 ارب روپے، مطلب ایک ارب 42 کروڑ ڈالر۔ یعنی آئی ایم ایف قسط سے بھی زیادہ
تجربہ کار حکومت لاجواب سروس
*عمران خان نے آج اڈیالہ میں دوران سماعت پارٹی رہنماؤں کو ہدایت دیتے ہوئے ایک بار دہرا دیا کہ "ہٹ جاؤ یا ڈٹ جاؤ"۔*
*ذرائع*🔥
*مزاحمت فرض ہوچکا ہے اب فیصلہ سڑکوں پر ہی ہوگا*
03/06/2025
جو پارٹی بغیر سیکورٹی کے اپنے حلقوں میں نہیں جا سکتی وہ الیکشن جیت گئی۔
ٹیکنالوجیا😹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
54000
