17/09/2025
Ongoing meeting of Annual Research Program Rabi of SFRI at Lahore (17.09.2025)
Soil Fertility Research Institute has 2 wings (i) Field (ii) Laboratory.
We have 36 laboratories all over Punjab which provide Soil, Water, Plants and Fertilizer Testing Facilities.
17/09/2025
Ongoing meeting of Annual Research Program Rabi of SFRI at Lahore (17.09.2025)
19/06/2024
19/02/2024
Worthy Additional Secretary (Task Force), Mian Abdul Qadir Shah visits Soil & Water Testing Lab, Attock today dated 19.02.2024
05/12/2023
پریس ریلیزشعبہ انفارمیشن ایوب ریسرچ فیصل آباد
محکمہ زراعت پنجاب کے زیرِ اہتمام ورلڈ سوائل ڈے کے موقع پر لاہور میں آگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد
فیصل آباد05دسمبر2023: محکمہ زراعت پنجاب کے زیر ِ اہتمام آج" ورلڈ سوائل ڈے" کے موقع پر آگاہی سیمینار اور واک کا ادارہ زرخیزی زمین،ٹھوکر نیاز بیگ، لاہور میں اہتمام کیا گیا۔ورلڈ سوائل ڈے ہر سال اقوامِ متحدہ کے ادارہ خوراک کی کال پر پوری دنیا میں منایا جاتا ہے جس کا بنیادی مقصدزمین کی صحت اور زرخیزی سے متعلق شعوراُجاگرکرنا ہے۔ امسال ایف اے او کی طرف سے " ورلڈ سوائل ڈے" کا عنوان زمین اور پانی جو زندگی کی بنیاد ہیں،رکھا گیا ہے۔اس مناسبت سے محکمہ زراعت پنجاب نے زمین کی زرخیزی سے متعلق عوامی شعور بیدار کرنے کے لئے سیمینار اور واک کا انعقاد کیا۔سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے چیف سائنٹسٹ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آبادڈاکٹر محمد اختر نے کہا کہ زمین قدرت کا انمول تحفہ ہے جو ہمارے لئے غذا پیدا کرتی ہے۔انواع واقسام کے پھل اور سبزیات اسی زمین سے پیدا ہوتے ہیں۔زمین اور پانی کی حفاظت ایک مقدس فریضہ ہے۔آج کا دن اسی بات کا اعادہ کرتا ہے کہ ہم اپنے زمین اور پانی کے وسائل پوری احتیاط سے استعمال کریں۔زمین کی صحت کا خیال رکھنے اور اس کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے محکمہ زراعت پنجاب نے صوبہ بھر میں سوائل واٹر ٹیسٹنگ لیب قائم کی ہوئی ہیں جو زمین کا تجزیہ کر کے اس میں غذائک عناصر کی نشاندہی کرتی ہیں۔محکمہ زراعت اب تک لاکھوں زمین کے سیمپل لے کر ڈیٹا بیس قائم کر رہا ہے اور زمین کے نمونہ جات لے کر کاشتکاروں کو بھی زمین کی صحت سے متعلق تفصیلاً رپورٹ ارسال کی جاتی ہے جس کی روشنی میں کاشتکارزمین میں کھادوں کے متوازن استعمال کو فروغ دے کر اپنی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کر سکتے ہیں۔اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل زراعت(توسیع) ڈاکٹر اشتیاق حسن نے کہا کہ زمین کی صحت کا خیال رکھنا ہماری قومی ذمہ داری ہے۔زمین صحتمند ہوگی تو اس سے فصلوں کی بھرپور پیداوار لی جا سکے۔اس ضمن میں محکمہ زراعت توسیع کاشتکاروں کو فصلوں کی اچھی پیداوار کے حصول کیلئے متوازن کھادوں اور فصلوں کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی بارے آگاہی فراہم کر رہا ہے جس سے ہماری ملکی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ ہوگا۔اس موقع پر چیف سائنٹسٹ ادارہ زرخیزی زمین ٹھوکر نیاز بیگ لاہور قاضی محمد اکرم نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ادارہ ہذٰ ا نے کاشتکاروں کی راہنمائی اور زمین میں اُن کے بجٹ کے مطابق کھادوں کے متوازن استعمال کے لئے اینڈرائیڈ موبائل ایپلکیشن"کھاد حساب "لانچ کی ہوئی ہے جس کی مدد سے کاشتکار اپنے دستیاب بجٹ اور فصل کے مطابق کھادوں کے متوازن استعمال سے متعلق معلومات لے سکتے ہیں۔ادارہ زرخیزی ِ زمین کاشتکاروں کی زمینوں کے نمونہ جات لے کر غذائی اجزاء کی کمی اور اس کے سدباب سے متعلق رپورٹس بھی ارسال کر رہا ہے جس کا مقصد صوبہ میں زمین کی صحت کو برقرار رکھنا اور زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کرنا ہے۔سیمینار میں ڈپٹی ڈائریکٹر زرعی اطلاعات پنجاب نوید عصمت کاہلوں سمیت زرعی ماہرین،کاشتکاروں و دیگر اسٹیک ہولڈرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور اس کے اختتام پر شرکاء نے ایک آگاہی واک کا اہتمام بھی کیا جو زراعت کے دفاتر سے شروع ہو کر ٹھوکر نیاز بیگ لاہور اختتام پذیر ہوئی
٭٭٭٭
09/10/2023
On-going Meeting on High Quality Crop Yield under the chairmanship of Chief Scientist Agri (Research), AARI at SFRI HQ office, Lahore.
21/09/2023
2nd meeting of Agri Inputs, Institutional, Legal & Regulatory Issues held at SFRI HQ on 20.09.2023 under the convenership of Additional Secretary (Task Force).
18/09/2023
2nd meeting on Soil health, Soil fertility and regenerative agriculture undergoing at SFRI HQ under the convenership of Worthy Chief Scientist, Soil fertility.
07/09/2023
Today, a meeting is held at SFRI HQ under the Chairmanship of Worthy Additional Secretary (TF) on the subject "Agri Inputs, Institutional, Legal & Regulatory Issues".
05/06/2023
https://www.youtube.com/watch?v=65q0T-p4Xco
Khad Hisab for Cotton
Khad Hisab for Cotton
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 00:00 - 00:15 |