06/12/2025
کمزوری یہ ہے کہ
آپ اُس شخص سے محبت کرتے رہیں
جو آپ کو نہیں چاہتا!
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Shifa online Quran Academy, Public School, Lahore.
06/12/2025
کمزوری یہ ہے کہ
آپ اُس شخص سے محبت کرتے رہیں
جو آپ کو نہیں چاہتا!
ہو سکتا ہے کہ ساری دنیا تمہیں دکھ دے اور ایک شخص تمھیں خوش کر دے۔۔
یہ وہی شخص ہوگا جو ایک روز تمہیں دکھ دے گا اور ساری دنیا تمہیں خوش نہیں کر سکے گی۔
06/12/2025
اسکی ہر بات میں ہوتے ہیں ہزاروں معنی....!!!
میں بھی گفتار کے غازی سے الجھ بیٹھا ہوں
عجبًا عجبًا لِأمرِهم!
في زمنِ الفتن:
*لا يُراقَب العاصي، بل يُراقَب الملتزم؛*
ينتظرون زلّتَه ليقولوا: أينَ التزامُه ؟!!
فتنوں کے زمانے میں:
لوگ گناہ گار پر نظر نہیں رکھتے ، بلکہ دین پر چلنے والے پر نظر رکھتے ہیں؛
*وہ اُس کی لغزش کا انتظار کرتے ہیں تاکہ فوراً کہیں: “کہاں گیا اس کا پرہیزگاری والا دعویٰ؟!!”❤️🩹*
❀
30/11/2025
29/11/2025
26/11/2025
Right