07/10/2026
شعبہ ٹاؤن پلاننگ ، میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور کا میگا آپریشن
سمن آباد زون کے مختلف علاقوں میں بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی پر آپریشن۔
بغیر نقشہ منظوری تعمیرات کرنے والے مالکان کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی
بسطامی روڈ ، پکی ٹھٹھی اور رحمان پورہ میں متعدد تعمیرات مسمار۔
قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف مسلسل کاروائی جاری رہے گی، سی او میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور
میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور
Maryam Nawaz Sharif Deputy Commissioner Lahore - District Administration Lahore