PMLN Labour Wing

PMLN Labour Wing

Share

Official FaceBook Page
Pakistan Muslim League(N)
Labour Wing

This page will serve as the Official page for Labour Wing Pakistan Muslim League N
The current Hearts ruling party of Pakistan.

Photos from PMLN Labour Wing's post 08/04/2025

چوہدری امجد علی جاوید چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی لیبر اینڈ ہیومن ریسورس پنجاب
محمد اعجاز ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
سردار خالد ملک جنرل سیکرٹری مسلم لیگ لیبر ونگ پاکستان
محمد اعجاز بٹ اور محمد جمیل فریدی ترجمان مسلم لیگ لیبر ونگ پاکستان
معروف بزنس مین خواجہ حبیب الرحمن سابق ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مسلم لیگ یوتھ ونگ پنجاب و سینئر رہنما PMLN کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے

Photos from PMLN Labour Wing's post 25/03/2025

جناب امجد علی جاوید صاحب MPA(چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی لیبر اینڈ ہیومن رسورسز پنجاب اسمبلی ) جناب فیصل کھوکھر(وزیر کھیل،لیبر و سوشل ویلفیئر ) جناب سردار خالد ملک صاحب (مرکزی سیکرٹری جنرل لیبر ونگ پاکستان ) کی کاوشوں سے محنت کشوں کو پہلی بار پنجاب اسمبلی میں نمائندہ نشستوں پر بٹھایا گیا،
اس موقع پر اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد ،ملک فیصل کھوکھر اور جناب امجد علی جاوید صاحب نے مزدوروں میں سوشل ویلفیئر کے چیکس بھی تقسیم کیئے۔

Photos from PMLN Labour Wing's post 25/03/2025

"مزدوروں کی شان عظمت اور محنت کو سلام"
جناب امجد علی جاوید صاحب MPA(چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی لیبر اینڈ ہیومن رسورسز پنجاب اسمبلی ) جناب فیصل کھوکھر(وزیر کھیل،لیبر و سوشل ویلفیئر ) جناب سردار خالد ملک صاحب (مرکزی سیکرٹری جنرل لیبر ونگ پاکستان ) کی کاوشوں سے محنت کشوں کو پہلی بار پنجاب اسمبلی میں نمائندہ نشستوں پر بٹھایا گیا،
اس موقع پر اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد ،ملک فیصل کھوکھر اور جناب امجد علی جاوید صاحب نے مزدوروں میں سوشل ویلفیئر کے چیکس بھی تقسیم کیئے۔

14/03/2025

Love Nawaz Sharif,

14/03/2025

احترام، اخلاق، اعلیٰ اقدار، روایات ، وضع داری ، برداشت ، وسعت قلبی کی ایک نایاب جھلک۔
گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں معزز رکن اسمبلی چوہدری امجد علی جاوید صاحب (چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی لیبر اینڈ ہیومن رسورسز پنجاب اسمبلی) اور وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب کے درمیان تلخ کلامی کے بعد ایک خوبصورت تصویر۔۔

#بعد #میں #روز

Photos from PMLN Labour Wing's post 13/03/2025

معروف سیاسی وسماجی شخصیت حسن علی خان کی طرفسے ملک محمد احمد خان سپیکر پنجاب اسمبلی ، وفاقی وزیر ملک رشید احمد خان اور چوہدری سعود مجید سابق سینیٹر کے اعزاز میں افطار ڈنر تقریب میں سردار خالد ملک جنرل سیکرٹری مسلم لیگ لیبر ونگ پاکستان اور دیگر احباب کی شرکت

Photos from PMLN Labour Wing's post 11/03/2025

مزدور راہنماؤں حنیف رامے ، بابا سرور ، نیاز خان اور غلام حیدر جوئیہ کی لیبر افس ایم پی اے ہوسٹل پنجاب آفس آمد
چوہدری امجد علی جاوید چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی لیبر اینڈ ہیومن ریسورس پنجاب سے ملاقات
وفد نے سٹینڈنگ کمیٹی لیبر اینڈ ہیومن ریسورس پنجاب کی طرفسےمزدور راہنما محمد آصف جٹ کی خود کشی کے معاملے کا نوٹس لینے پر چوہدری امجد علی جاوید کا شکریہ ادا کیا
مزدور راہنماؤں نے لیبر کالونی ڈیفینس روڑ لاہور ، مینیم ویج اور دیگر امور پر تفصیلی گفتگو کی
اس موقع پرسردار خالد ملک جنرل سیکرٹری لیبر ونگ پاکستان ، محمد جمیل فریدی ترجمان مسلم لیگ لیبر ونگ پاکستان ، چوہدری شہزاد انور صدر لیبر لیگ پنجاب اور دیگر مزدور راہنما بھی موجود تھے

Photos from PMLN Labour Wing's post 09/03/2025

وزیراعلیٰ پنجاب کاصوبےمیں مزدوروں کیلئےلیبرکالونیاں بنانےکااعلان
مزدوروں کی کم ازکم اجرت 37ہزارماہانہ یقینی بنانےکابھی حکم
سوشل سکیورٹی ہسپتالوں کی ری ویمپنگ کی جائے،مریم نواز
لاہور،راولپنڈی ، اسلام آباد میں ویلنس سینٹر بنیں گے
پنجاب کومزدوروں کی فلاح وبہبودکےحوالےسےمثالی صوبہ بنائیں گے،مریم نواز
کوئی مزدوربھوکا نہ سوئے،کسی کو دکھ،پریشانی نہ ہو،

08/03/2025

نیسلے اور لیبر ڈیپارٹمنٹ طلب

07/03/2025

چوہدری امجد علی جاوید کی صدارت میں سٹینڈنگ کمیٹی لیبر اینڈ ہیومن ریسورس پنجاب نےہائی کورٹ کے احاطہ میں نیسلے کمپنی کبیر والاکے ورکر محمد اصف جٹ کی خودکشی کے واقعہ کا از خود نوٹس لے لیا
اس سلسلہ میں سٹینڈنگ کمیٹی لیبر اینڈ ہیومن ریسورس پنجاب کا اجلاس مورخہ 11 مارچ بروز منگل پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگا

07/03/2025

کام وہ جو خود منہ سے بولے

07/03/2025

رمضان کریم کا پہلا جمعہ المبارک

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

180H Model Town
Lahore
54000