Punjab Seed Corporation

Punjab Seed Corporation

Share

Pioneers of seed industry in Pakistan

Punjab Seed Corporation (PSC) is a semi-autonomous body of the Government of Punjab, established under Punjab Seed Corporation Act 1976, for systematic Production, Procurement, Processing & Marketing of major and minor crops seed on scientific lines. PSC is a trusted name in the agricultural industry, offering a wide range of high-quality seeds tailored to meet the diverse needs of farmers. The pr

16/10/2025
14/10/2025

پنجاب سیڈکارپوریشن میں موجود گندم کے بیج کی اقسام اور انکی قیمتیں

14/10/2025

آلو کا بیج

14/10/2025

برسیم کا بیج 9200روپےمیں10 کلو کا تھیلا

09/10/2025

پنجاب سیڈ کارپوریشن کے تمام سیل پوائنٹس اور رابطہ نمبرز کی تفصیل-

08/10/2025

پنجاب سیڈ کارپوریشن بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر زراعت و چیئرمین پنجاب سیڈ کارپوریشن بورڈ سید عاشق حسین کرمانی نے کی۔ پارلیمانی سیکرٹری اسامہ لغاری، سیکرٹری زراعت افتخار علی سہو، مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن شبیر احمد خان و دیگرز ممبران نے شرکت کی۔ تصدیق شدہ گندم بیج کا ریٹ 5500 روپے فی تھیلہ(50 کلوگرام) مقرر کر دیا۔

Photos from Punjab Seed Corporation's post 08/10/2025

تصدیق شدہ گندم بیج کا ریٹ 5500 روپے فی تھیلہ(50 کلوگرام) مقرر کر دیا۔ صوبائی وزیر زراعت و چیئرمین پنجاب سیڈ کارپوریشن بورڈ سید عاشق حسین کرمانی
پنجاب سیڈ کارپوریشن کا بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 124 واں اجلاس آج زراعت ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر زراعت و چیئرمین پنجاب سیڈ کارپوریشن بورڈ سید عاشق حسین کرمانی نے کی۔ اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری اسامہ لغاری، سیکرٹری زراعت افتخار علی سہو، مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن شبیر احمد خان، سیف طارق، شاہنواز وڑائچ، ملک مشتاق احمد و دیگرز ممبران نے شرکت کی۔ چیئرمین سید عاشق حسین کرمانی نے کہا کہ پنجاب بھر کے کسانوں کے لئے گندم کا بیج وافر مقدار میں موجود ہے جو کہ کسانوں کو ان کی دہلیز پر مہیا کیا جائے گا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب بھر کے کسانوں کے لئےتصدیق شدہ بیج 50 کلو گرام کا تھیلہ 5500 روپے میں دستیاب ہو گا۔ انہوں نے ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب سیڈ کارپوریشن گندم کے ساتھ ساتھ دیگر فصلوں کے بیجوں کی دستیابی کو یقینی بنائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب بھر میں خصوصی طور پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں گندم کی کاشت کو یقینی بنایا جائے تاکہ پنجاب کے پیداواری اہداف کو مکمل طور پر حاصل جا سکے۔ چیئرمین پنجاب سیڈ کارپوریشن سید عاشق حسین کرمانی نے مزید کہا کہ پنجاب سیڈ کارپوریشن پبلک سیکٹر کا واحد ادارہ ہے جو کسانوں کو اعلی معیار کا تصدیق شدہ بیج ارزاں نرخوں پر فراہم کر رہا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پنجاب سیڈ کارپوریشن کی بہتری اور اسے جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے اپنی انتھک کاوشیں جاری رکھیں گے-
Agriculture Department Punjab

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


4-Lytton Road
Lahore
54400

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00