Lahore Parking Company Limited - LePark

Lahore Parking Company Limited - LePark

Share

Safe Park With LePark

28/10/2025

لاہور پارکنگ کمپنی کا ٹال فری نمبر 080010001 بحال ہو گیا ہےـ شکریہ

27/10/2025

لاہور پارکنگ کمپنی کا ٹال فری نمبر 080010001 فنی خرابی کی وجہ سے بند ہےـ ابھی کسی بھی قسم کی پارکنگ شکایات کے لیے 35972173-042 پر رابطہ کریں ـ شکریہ

05/05/2025
29/04/2025

پارکنگ فیس میں ہیراپھیر اب نہیں چلے گی-لاہور پارکنگ کمپنی کی جانب سے "ٹریس ایبل " پارکنگ ٹکٹس متعارف نئی پرچیوں پر کیو آرکوڈ، سیریل نمبر، مقام اور زون آئی ڈی درج ہوگی ۔شہریوں کی شکایت کے ازالے کے لیے لاہور پارکنگ کمپنی کی ای میل ،ٹول فری نمبر (10001-0800 ) اور واٹس ایپ نمبر (4118189 0319 ) درج ہوں گے موٹرسائیکل کے لیے نیلی اور گاڑیوں کے لیے سبز رنگ کی پرچی مخصوص ہو گی۔
3رکنی کمیٹی نے سفارشات تیار کر لیں۔ یہ سفارشات سی ای او لاہور پارکنگ کمپنی نوید الاسلام ورک کی منظوری کے بعد نئی ٹکٹس مئی کے پہلے ہفتے سے متعارف کروا دی جائیں گی

28/04/2025

C E O لاہور پارکنگ کمپنی کے
نوید الاسلام ورک کا اپنی ٹیم کے ہمراہ ہال روڈ اور دیگر جگہوں پر کرپٹ ما فیا اور لاہور کے شہریوں سے اوور چارجنگ کرنیوالے ناجائز پارکنگ مافیا کے خلاف سخت ایکشن ۔۔۔۔۔موقع پر ہی گرفتاریاں اور ایف آئی آر کا اندراج ۔۔۔
لاہور پارکنگ کمپنی کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق کرپشن سے پاک اور عوام الناس کی صحیح معنوں میں خدمت کرنیوالا ادارہ بنانے کا عزم ۔
لاہور کے شہری پارکنگ کے متعلق شکایات کے اندراج کے لیے مندرجہ ذیل افیشل نمبرز پہ رابطہ کر سکتے ہیں
ٹول فری نمبر ( 10001-0800 )
واٹس ایپ نمبر : (4118189 0319)

*وزیر بلدیات کی ہدایت پرپارکنگ سائٹس پر اوورچارجنگ روکنے کے لئےلی پارک اور ایم سی ایل کے اہلکاروں پر مشتمل چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی گئی 16/04/2025

*وزیر بلدیات کی ہدایت پرپارکنگ سائٹس پر اوورچارجنگ روکنے کے لئےلی پارک اور ایم سی ایل کے اہلکاروں پر مشتمل چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں*

*وزیر بلدیات کی ہدایت پرپارکنگ سائٹس پر اوورچارجنگ روکنے کے لئےلی پارک اور ایم سی ایل کے اہلکاروں پر مشتمل چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی گئی وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور پارکنگ کمپنی نے عید کی شاپنگ کے ایام بالخصوص چاند رات کے لئے انتظامات پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔ ترجمان لی پارک کے م...

Want your business to be the top-listed Government Service?

Telephone