12/09/2023
🌺 *نماز کے لئے اطمینان سے آؤ!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب نماز کے لیے اقامت کہہ دی جائے تو دوڑتے ہوئے نہ آؤ، بلکہ اطمینان سے چل کر آؤ، امام کے ساتھ جتنی نماز ملے پڑھ لو، اور جو چھوٹ جائے اسے پوری کر لو ۱؎۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -775»
03/09/2023
*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*
*جیســے پھــول اپنــے وجــود کـی گواہـی اپنــی خوشبـــو ســے دیتــے ہیـں۔ ایســے ہــی بندہ مــومـن اپنــے ایمــان کــی گواہــی اپنـــے خوبصـورت اخــلاق ســے دیتــا ہـــــے*
*صبح بخیر پاکستان*
🌹🌹🇵🇰
02/09/2023
❤️استغفار کے فوائد...
(¹) گناہ معاف ہونگے ۔ (سورة نوح : ¹⁰)
(²) بارش ہوگی ۔ (سورة نوح : ¹¹)
(³) اولاد نصیب ہوگی (سورة نوح :¹²)
(⁴) مال ملے گا (سورة نوح :¹²)
(⁵) باغات ملیں گے (سورة نوح :¹²)
(⁶) نہریں جاری ہونگی (سورة نوح : ¹²)
(⁷) خوش حالی والی زندگی نصیب ہوگی (سورة ہود : ³)
(⁸) طاقت اور قوت ملے گی (سورة ہود : ⁵²)
(⁹) مبارکباد ہے اس شخص کے لیے جس کے نامہ اعمال میں استغفار زیادہ ہو ۔ (ابن ماجہ )
(¹⁰) جو پابندی سے استغفار کرے گا تو اللہ اسے ہر غم اور ہر تکلیف سے نجات دے گا ،
ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ پیدا فرماۓ گا
اور اسے ایسی جگہ سے رزق دے گا ، جہاں سے اسے وہم و گمان بھی نہ ہوگا
(ابو داؤد ابن ماجہ)
02/09/2023
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"سات مہلک گناہوں سے بچو."
پوچھا گیا وہ کون سے ہیں؟
فرمایا:
*(1)* "الله کے ساتھ شرک کرنا،
*(2)* جادو کرنا،
*(3)* ناحق کسی کی جان لینا جو الله نے حرام کیا ہے،
*(4)* سود کھانا،
*(5)* یتیم کا مال کھانا،
*(6)* جنگ کے دن پیٹھ پھیرنا
اور *(7)* پاک دامن غافل مومن عورتوں پر تہمت لگانا."
*بخاری 6857*
*(مسلم 262)*
01/09/2023
*📿 Reminder(Darood)🤍*
’’ نبی ﷺ نے فرمایا جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔‘‘
📚صحیح مسلم:912
💦🌸💦🌸💦🌸💦🌸💦
*Darood Reminder* 🍁🕯️
*🤍 ﷺ 🤍*
*🤍اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ🤍*
*🤍اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ* 🤍
🌸💦🌸💦🌸💦🌸💦🌸💦
24/08/2023
ہفتہ میں دو دن اعمال پیش کیے جاتے اللہﷻسب کی بخشش فرماتے سواٸے کینہ کرنے والے کے💞