27/05/2026
DEO -SE- Lahore Official Rana Sikandar Hayat CEO DEA LHR DEO M-EE Lahore School Education Department, Government of the Punjab
Its an OFFICIAL page of Govt. High School Shahdara Lahore. The Old Name is just Govt. High School Shahdara Lahore, Now it is a Model School. A Historic institute.
27/05/2026
DEO -SE- Lahore Official Rana Sikandar Hayat CEO DEA LHR DEO M-EE Lahore School Education Department, Government of the Punjab
24/05/2026
Rana Sikandar Hayat
Maryam Nawaz Sharif
School Education Department, Government of the Punjab
14/05/2026
اب جگمگائے گا گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول شاہدرہ لاہور 🌞✨
الحمدللہ! اسکول کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کے خواب کی تعبیر کی جانب ایک اہم قدم اٹھا لیا گیا ہے۔ اس عظیم مقصد کے لیے اساتذہ کرام، موجودہ و سابق پرنسپل صاحبان، ریٹائرڈ اساتذہ، اسکول کونسل ممبران، مخیر حضرات اور تمام تعاون کرنے والے افراد کی مشترکہ کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔
خصوصی طور پر اُن تمام احباب کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے وقت، محنت، رہنمائی اور وسائل فراہم کر کے اس منصوبے کو حقیقت بنانے میں کردار ادا کیا۔ سید کاشف بخاری صاحب کی کاوش سے ایک فارنر ڈونر کی جانب سے اسکول کو انورٹر عطیہ کیا گیا، اور میاں ارشد سکول کے اولڈ سٹوڈنٹ نے ملک خدا بخش عاجز اور منور حسین ہیرا کی کاوشوں سے سولر پلیٹیں عطیہ کی۔ جو اس منصوبے کی تکمیل میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔
انشاءاللہ بہت جلد ہمارا اسکول سولر انرجی پر منتقل ہو جائے گا، جس سے نہ صرف بجلی کے مسائل میں کمی آئے گی بلکہ طلبہ کو ایک بہتر اور روشن تعلیمی ماحول بھی میسر آئے گا۔
یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ جب نیک نیتی، اخلاص اور اجتماعی کوششیں یکجا ہو جائیں تو خواب حقیقت کا روپ دھار لیتے ہیں۔
اللہ پاک تمام تعاون کرنے والوں کو دنیا و آخرت میں کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲
Rana Shahbaz Safdar
Maryam Nawaz Sharif
Rana Sikandar Hayat
Kashif Bukhari
School Education Department, Government of the Punjab
11/05/2026
| Monday | 08:45 - 14:30 |
| Tuesday | 08:45 - 14:30 |
| Wednesday | 08:45 - 14:30 |
| Thursday | 08:30 - 14:30 |
| Friday | 08:45 - 12:00 |