Police Station Iqbal Town

Police Station Iqbal Town

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Police Station Iqbal Town, Government Organization, Lahore.

01/06/2024
01/06/2024

ولیس موبائل خدمت مرکز آپ کی دہلیز پر،
صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک تھانہ اسلام پورہ کے علاقہ اسلام پورہ جبکہ رات 8 بجے سےصبح 8 بجےتک تھانہ مصری شاہ کے علاقہ مصری شاہ میں خدمات سر انجام دے گا،گردونواح کےشہری ڈرائیونگ لائسنس،کریکٹرسرٹیفیکیٹ،ویری فیکیشن سمیت 14 سہولیات سےاستفادہ حاصل کرسکتے ہیں۔

01/06/2024

سبزازار پولیس کی کارروائی
شو آف ویپن و ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
سنیپ چیکنگ کے دوران اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ رائفل 223 بور و گولیاں برآمد۔
ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری
اسلحہ کی نمائش۔ہوائی فائرنگ۔ناجائز اسلحہ پر پابندی عائد ہے۔ایس پی محمد سلمان لیاقت
خلاف ورزی کرنے پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Photos from Lahore Police Operations Wing's post 01/06/2024
01/06/2024

اطلاع برائے عوام الناس
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران آج مورخہ 31 مئی روز جمعہ دوپہر 2بجے مسجد عکس گنبد خضرا مال روڈ پر کھلی کچہری لگائیں گے۔جس میں شہری اپنے مسائل اور شکایات کے فوری حل کے لیے تشریف لاسکتے ہیں،عوامی مسائل اور شکایات کے ازالے کے لئے متعلقہ افسران کو موقع پر احکامات جاری کیے جائیں گئے۔

01/06/2024

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق پولیس اور عوام میں بہتر ہم آہنگی،
سبزہ زار پولیس نے اعوان ٹاؤن مسجد میں 02 سگے بھائیوں عامر اور قیصر کے درمیان 16 سالہ رنجش ختم کروا دی
ایس پی اقبال ٹاؤن محمد سلمان لیاقت نے معاملات حل کروانے کیلئے ٹیم تشکیل دی
ڈی ایس پی سبزہ زار عامر ملک ایس ایچ او سبزہ زار انسپکٹر قمر عباس نے سگے بھائیوں میں صلح کروائی
اعوان ٹاؤن کمیٹی ممبران نے مسجد میں کھلی کچہری کے دوران پولیس افسران سے صلح کیلئے درخواست کی
دونوں سگے بھائیوں قیصر اور عامر میں 16 سال سے پراپرٹی کا تنازعہ چل رہا تھا
دونوں بھائیوں نے پراپرٹی تنازعہ پر ایک دوسرے کے خلاف سول کیسز اور مقدمات کئے ہوئےتھے
دونوں بھائیوں میں صلح کے بعد پراپرٹی کے تمام معاملات احسن طریقے سے انجام پا گئے
Punjab Police Pakistan

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lahore
5400