10/10/2023
مجھے یقین ہے کہ اس دُنیا کے علاوہ بھی
ایک دُنیا ہے جو ہمارا انتظار کر رہی ہے، ایک بہتر دُنیا جہاں کوئی روایات، ذات پات نہیں ہوں گی اور میں تمہارا وہاں انتظار کروں گی۔۔۔
Visit my poetry page, like share, comment,
� � � � � � � � � � � � � �
10/10/2023
مجھے یقین ہے کہ اس دُنیا کے علاوہ بھی
ایک دُنیا ہے جو ہمارا انتظار کر رہی ہے، ایک بہتر دُنیا جہاں کوئی روایات، ذات پات نہیں ہوں گی اور میں تمہارا وہاں انتظار کروں گی۔۔۔
کیا یہ کافی نہیں ک تمھیں سوچ کر
مسکرانے کا حق مجھ سے آج تک کوئی
بھی نہیں چھین سکا ،،تم بھی نہیں ،،❣️
مـیں خـود اپنـا عـکـس ہـوں_"✨
مـیں خـود اپنـی ذات مـیں لاجـواب ہـوں_"🌸🕊🥀🖤
.
وہی بے ربط یارانے ، وہی فنکاریاں اُس کی
بڑا بے چین کرتی ہیں ، تعلق داریاں اُس کی🍁
محبت کر کے بھی اس شخص نے بدلی نہیں عادت
نہ اچھی رنجشیں اُس کی نہ اچھی یاریاں اُس کی💔
کہاں تک ساتھ چل سکتے تھے ، ہم کہانی میں
ادھر میری جنوں خیزی ، اُدھر بیزاریاں اُس کی🥀
14/09/2022
ٹھیک اے تیڈا رسنڑ بنڑدے
تیڈیاں ونگاں ، پائل ، چھلے نی گھن سگیا
لیکن دل دی گالھ ڈساواں ؟
آپیں سوچیں !!
جیندے کولوں گھر اپنڑیں دا بار نہ چَوَّے
کیویں تیڈے ناز او چیسی؟
مر ناں ویسی 💔
09/09/2022
09/09/2022
Beshak 💞👍
09/09/2022
💞🧿 JuMMA Mubark 💞🌹