07/07/2024
تصویر💯💙💞
‘
‘
‘
‘
❤❤
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹

•

Adnan Ullah
This page will serve as the Official page for Pakistan Muslim League (N) the current ruling party of Pakistan
07/07/2024
تصویر💯💙💞
‘
‘
‘
‘
❤❤
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹

•

Adnan Ullah
مریم نواز شریف حلف اٹھانے کے لیے گورنر ہاؤس لاہور پہنچ گئیں ۔۔۔ میاں شہباز شریف اور میاں نواز شریف نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا استقبال کیا ۔۔۔
پاکستان کا اہم ترین الیکشن ہونے جارہا ہے۔ قائد نوازشریف کی واپسی پربےپناہ جوش وجذبہ ابھرا ہے۔ الیکشن میں قائد نوازشریف کی لیڈرشپ میں میدان میں اتر رہے ہیں اوراللّٰه تعالیٰ کے فضل و کرم سے انتخابی میدان جیتیں گے۔
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہبازشریف کا پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب۔
پاکستان کے دو عظیم قائد
ایک نے پاکستان بنایا دوسرے نے پاکستان بچایا ترقی کی راہوں پر چلایا خوشحال بنایا
پاکستان بنانے والے قائد اعظم اور پاکستان سنوارنے والے قائد نوازشریف کو جنم دن مبارک
نوازشریف کی قیادت میں پاکستان انشاءاللہ آگے بڑھے گا قومی پرچم سر بلند ہوگا
24/12/2023
بانی پاکستان قائد اعظم اور معمار پاکستان قائد میاں نوازشریف کو سالگرہ مبارک!!!
22/12/2023
بلا تو وڑ گیا۔
کس طرح دھرنوں اور سازشوں کے ذریعے ترقی کرتے پاکستان کو معاشی تباہی کی طرف دھکیلا گیا۔
دیکھیں اس ویڈیو میں!