Nawaz Shareef -The Master of Noora Kushti

Nawaz Shareef -The Master of Noora Kushti

Share

©REVEALING TRUTH® This Page Shows a feeling .We are not Against a man whose name is "Nawaz Shareef" but We are Against his Ideology and It is just Hypocrisy .

This Page Will Serve as revenge to those Pages which are made by Some Fake Persons Against Imran Khan. TIT For Tat!!!

14/09/2024

ہفتہ مبارک قاضی سانپ 🤣

30/08/2024

نہ چھوٹے نہ۔۔۔ اپنے مالکان کو کیسے نشانِ عبرت بناؤ گے؟

07/08/2024

اخے عمران خان نے معافی مانگ لی ہے 🤣🤣😂

12/05/2024

ان دونوں میں سے کون سا عمل بغاوت ہے؟

03/04/2024

پہلے کہتے تھے جیل میں دو دن نہیں گزار سکتا نشہ کرتا ہے، اب پونک رہے ہیں اتنے لاکھ کا کھانا کھا جاتا ہے۔ او دَلو کوئی پراپگنڈا سٹائل ہی بدل لو 1970 سے تھوڑا سا ہی آگے آ جاؤ

02/04/2024

”ہم نے عمران خان کو ناممکن کو ممکن کرتے اور ہمیشہ مُشکلات کو شکست دیتے دیکھاہے۔ ہم عمران خان کے آئیڈیاز سے ابھی بھی 10 سال پیچھے ہیں۔“ کرکٹر رمیز راجہ

11/11/2023

تم نے پرائیویٹ چینلز پر اسکا نام لینے پر پابندی لگائی
وہ پی ٹی وی پر آ گیا 😁 کہاں کہاں سے مٹاؤ گے؟

06/09/2023

ڈڈو چارجر کی وزارت اطلاعات نے میڈیا کو صرف سولہ ماہ میں ساڑھے نو ارب کے اشتہار دیے، اب سمجھ آئی میڈیا سے مہنگائی کا لفظ کیوں غائب ہے ؟

07/07/2023

یہ ہے میڈیا کی آزادی کی کُل اوقات! یہاں میڈیا اتنا آزاد ہے کہ ناررتھ کوریا کا میڈیا بھی آپکو دنیا کا آزاد ترین میڈیا محسوس ہوگا
ایسی تصویر چلانی پڑ گئی جس میں عمران خان ہے، تو اسکو blur کردیا گیا اور پھر ڈھٹائی سے آ کر کہتے ہیں کونسی سنسرشپ،کونسا میڈیا بلیک آؤٹ،

02/07/2023

کوئی اپنا مر بھی جائے تو ایک خاص مدت کے بعد انسان وہ غم بھول کر اپنی نارمل لائف میں چلا جاتا ہے لیکن زمینی خدا چاہتے ہیں کہ 9 مئی کو چار دیواریں جلنے کا رونا دھونا ہمیشہ جاری رہے، باوجود اسکے کہ اس دن سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 25 لوگ جان سے گئے

24/06/2023

ہمارے وزیر خارجہ اور بھکاری اعظم کے دورے ختم نہیں ہوتے، جہاز کا انجن نہیں ٹھنڈا ہونے دیتے یہ، ایک دورے کے بعد دوسرا دورا لیکن معیشت چودہ ماہ میں تباہ ہوگئی

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Raiwind
Lahore
48000