11/03/2024
🌙
Motivational Speaker, Career Counsellor, Edutainer & Entry Test Instructor
11/03/2024
🌙
26/02/2024
*Skill Development Center, University of the Punjab (PU), Lahore*
Admissions in Short Courses
*Sector:* Govt
*Last Date to Apply:* 01 March, 2024
*Details:* http://pu.edu.pk/home/subdepartment/67063
*Apply Online:* https://fee.pu.edu.pk/admission_new/login
18/02/2024
*Join Pakistan Army as Trained Nurses (Lieutenant) through Armed Forces Nursing Service (AFNS)*
Minimum qualification required is BSc Nursing (4 Years) or 3 Years Nursing Diploma & 1 Year Midwifery
*Online Registration:* 20 February, 2024 to 13 March, 2024
*Details:* https://www.joinpakarmy.gov.pk
*Apply Online:* https://joinpakarmy.gov.pk/apply
17/02/2024
*سائنس دانوں نے بالآخر مقناطیس کی ایک نئی قسم دریافت کرلی جس کے متعلق ان کا خیال تھا کہ یہ وجود نہیں رکھتی۔* آلٹر میگنیٹزم نامی یہ مظہر دریافت کرنے والی ٹیم کا کہنا ہے کہ یہ مقناطیس مزید بہتر برقی آلات بنانے کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔
آلٹرمیگنٹس، فیرو میگنیٹس (کچن ریفریجریٹر میں پائی جانے والی قسم) اور اینٹی فیرو میگنٹس (جسے پہلی بار فرانسسی طبعیات دان لوئیس نیل نے 1930 کی دہائی میں دریافت کیا تھا) کے بعد میگنیٹزم کی تیسری قسم ہے۔
اس مقناطیس کا نظریہ پہلی بار 2019 میں چیک رپبلک کی انسٹیٹیوٹ آف فزکس اور جرمنی کی یونیورسٹی آف مینز کے سائنس دانوں کی ٹیم نے پیش کیا تھا۔ یہ دریافت جہاں نئی جنریشن کے کمپیوٹر اور برقی آلات میں بہتری کو یقینی بناتی ہے وہیں محققین کا ماننا ہے کہ یہ کنڈینسڈ میٹر فزکس کے فہم کو بھی بہتر کرے کی جو اسپنٹرونکس کے شعبے میں جدت لا سکتا ہے۔ https://www.express.pk/story/2605619/16/
16/02/2024
*امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر نیوکلیئر ری ایکٹر لگانے کا منصوبہ پیش کردیا تاکہ مستقبل کے خلائی مشنز کو آسانی سے چلایا جا سکے۔* فِژن سرفیس پاور پروجیکٹ کے نام سے جانا جانے والا یہ منصوبہ ناسا کے لیے آرٹیمس پروگرام کے حوالے سے بہت اہمیت رکھتا ہے۔
یہ منصوبہ چاند پر کسی بھی حالات سے متاثر ہوئے بغیر وافر مقدار میں مسلسل بنیادوں پر توانائی فراہم کر سکتا ہے۔ یہ منصوبہ چاند پر طویل مدتی انسانی بستیوں کے بسائے جانے کے لیے اہم کردار ادا کرنے کے ساتھ مستقبل کی خلائی تحقیقات کو مزید آگے بڑھانے کے لیے بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
ناسا نے حال ہی میں 2022 میں شروع کیے جانے والے پروجیکٹ کے ابتدائی مرحلے کو مکمل کیا ہے۔ اس مرحلے میں فژن ری ایکٹر کا ڈیزائن بنانے کے لیے 50 لاکھ ڈالر کے تین معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ ہر معاہدہ 12 ماہ کے دورانیے پر مشتمل ہے جس میں کمپنیاں ابتدائی ڈیزائن کو بنائیں گی۔
https://www.express.pk/story/2605167/508/
13/02/2024
*Sarfaraz Ahmed, the former captain of the national cricket team, revealed his ambitious plan to establish an International University in Karachi during his visit to JDC, where he shared his vision with Zafar Abbas.*
In a video statement, Ahmed emphasized his commitment to providing free education to all students through a comprehensive scholarship program. He also mentioned ongoing discussions with key figures such as the Governôr Kamran Khan Tisuri, and other educators.
https://www.facebook.com/photo/?fbid=794201012724272&set=a.632313628913012
10/02/2024
The resignation of Chris Patten as Chancellor of Oxford University has triggered a flurry of interest in what is often regarded as one of the most coveted positions in Britain. The university announced that the upcoming elections will be conducted online, marking a significant modernization of the electoral process.
Among the notable contenders for the chancellorship is Imran Khan, the former Prime Minister of Pakistan. Khan’s association with Oxford University dates back to his student days when he studied Economics and Politics at Keble College in 1972.
His tenure as captain of Oxford’s cricket team in 1974 further enhances his profile. Notably, Khan also served as the chancellor of Bradford University for eight years, demonstrating his familiarity with the responsibilities associated with such a role.
Iftikhar Ahmad Edutainer Edutainers Official
09/02/2024
*A 15-year-old Palestinian Al-Attar, earned the moniker "the Newton of Gaza" innovatively generating electricity from wind using basic tools.* Formerly a student in northern Gaza, Al-Attar and his family were displaced during recent conflicts.
Taking inspiration from the cold weather, he created fans to generate limited electricity, aiming to bring warmth and light to displaced children. Despite challenges, Al-Attar's inventive spirit shines through, providing a glimmer of hope amid adversity.
Iftikhar Ahmad Edutainer Edutainers Official
05/02/2024
🔥عارف انیس صاحب کسی تعارف کے محتاج نہیں ، ادبی دنیا میں ایک بہت بڑا نام ۔ ہر صاحب ذوق انسان اس روشن سورج سے روشنی حاصل کر چکا ہے ۔ انتہائی ملنسار اور قابل انسان ، 84 ملک جن سے براہ راست استفادہ کر چکے ہیں ۔ برطانیہ کے شاہی خاندان میں شاہی پروٹوکول سے معزز، برین آف دا یِیَر برطانیہ۔ یورپ کے 100 موثر ترین لوگوں میں شامل۔ اور بہت کچھ۔۔۔ مجھے ان کی نئی کتاب تحفے میں ملی تو اس پہ لکھا " جینے کا وقت ابھی ہے "
بہت سارے اور بھی چمکتے ستاروں سے ملاقات ہوئی ۔
۔ ڈاکٹر ذینب ملک
۔ قیصر عباس
۔ عابد سلیم
۔ اعجاز نثار
دو فروری کو ان کی کتاب " جیو جانی " کی تقریب رونمائی تھی ۔۔۔
Iftikhar Ahmad Edutainer M Aatir
03/02/2024
سائنس دانوں نے بالآخر رات کے وقت پتنگوں کے مصنوعی روشنی پر منڈلانے کا معمہ حل کر لیا۔
امپیرئل کالج لندن میں کی جانے والی نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پتنگے یہ رویہ روشنی کو غلطی سے اوپر کی جانب جانے والا رستہ سمجھ کر کرتے ہیں۔
تحقیق میں سامنے آنے والے نتائج بتاتے ہیں کہ مصنوعی روشنی ناہموار پرواز کا سبب بنتی ہے جس کی وجہ سے یہ کیڑے مسلسل اپنی پرواز کی سمت کو درست کرتے رہتے ہیں اور نتیجتاً یہ روشنی کے ارد گرد منڈلاتے رہتے ہیں جس سے ہمیں ان کے روشنی کی جانب کھنچے چلے جانے کا احساس ہوتا ہے۔
سائنس دانوں کا خیال ہے کہ اس عجیب پرواز کی وجہ کیڑوں کا روشنی کو اوپر کی سمت سمجھ لینا ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 37 کروڑ سالوں سے کیڑے زمین پر اڑتے پھر رہے ہیں، آسمان تقریباً ہمیشہ سے ہی زمین سے زیادہ روشن رہا ہے۔ مچھلیوں سمیت دیگر جانداروں کی طرح کیڑے بھی روشن خطے کو آسمان کے رخ کا اشارہ سمجھتے ہیں جس کا مطلب ’اوپر‘ کی سمت ہوتا ہے۔
Iftikhar Ahmad Edutainer Edutainers Official M Aatir
07/01/2024
الحمرا ہال لاہور میں راکان گروپ آف سکولز کا جلسہ تقسیم انعامات تھا ۔۔۔ ہمیں بطور مہمان خصوصی جانے کا اعزاز حاصل ہوا ۔۔۔۔ الحمد للہ بہت کچھ سیکھنے کو ملا ۔۔۔۔ استاد محترم فہیم اشرف صاحب سی او راکان سکولز بہت محنت اور لگن کے ساتھ آنے والے دور کے لیئے ہیرے تراش رہے ہیں ۔ اللہ پاک آپ کو ڈھیروں عزتوں سے نوازے ۔ آمین
Iftikhar Ahmad Edutainer
05/01/2024
کل ڈاکٹر اجلال صاحب کے والد محترم کا جنازہ پڑھانے کی سعادت حاصل ہوئی مجھے ۔۔ الحمد للہ
ڈاکٹر صاحب کے والد محترم کی وصیت تھی کہ جنازہ میں پڑھاوں ۔۔۔ الحمد للہ میں اپنے خاندان کے کئی بڑوں کا جنازہ بھی وصیت کے مطابق پڑھا چکا ہوں اور کئی بڑے جو ابھی حیات ہیں انہوں نے ابھی سے کہا ہوا ہے کہ میرا جنازہ آپ نے پڑھانا ہے ۔۔
یہ بات صرف تحدیث نعمت کے طور پر یہاں بتا رہا ہوں کہ میرے اللہ کا خاص کرم ہے مجھ پر ۔۔۔۔
یہ ہیں میرے بہت ہی پیارے بھائیوں جیسے دوست ، میرے فیملی ممبر Ijlal Ghani
اللہ پاک ان کے والد محترم کو علین میں شامل فرمائے ۔ آمین
باپ کی جدائی مجھ سے بہتر کون جانتا ہو گا.
Iftikhar Ahmad Edutainer