Insaf Students Federation Lahore (official)

Insaf Students Federation Lahore (official)

Share

This is the official page of Pakistan Tehreek-e-Insaf's Student's Body named as 'Insaf Students Federation Lahore (ISF).

[This is the official page of Pakistan Tehreek-e-Insaf's Student's Body named as 'Insaf Students Federation Lahore (ISF) ]
Struggle, to create a sound political sense against the Injustice and undermining of the law which is Present in our Country Currently,to let students know the Importance of their role In the Development of their country and to play that role under the Strong Leadership of Imran Khan (The Man of his words and Stands)

04/02/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈرشن لاہور نے مسلم ٹاؤن ہوسٹل ایریا میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء میں ممبر شپ پفلٹس تقسیم کیے۔

04/02/2026

آج آئی ایس ایف لاہور کے تنظیمی عہدیداران کی سے سپرئیر یونیورسٹی میں 8 فروری شٹرڈاؤن کال کے حوالے سے طلبا میں پمفلٹس تقسیم کیے گئے

01/02/2026

آج آئی ایس ایف لاہور کی جانب سے ملک نجیم کی رہائی کے لیے پُرامن احتجاج کیا گیا۔
آئی ایس ایف ناانصافی کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
ملک نجیم کو فوری رہا کیا جائے۔

Photos from Insaf Students Federation Lahore (official)'s post 29/01/2026

📌 Meeting held with Mr. Awais Rauf (Owner, University of Lahore).
Insaf Students Federation UOL was represented by President Younas, discussing important student issues, welfare, and institutional reforms for the betterment of students.

22/01/2026

آج ISF پنجاب میں ایک نئے صدر کی تقرری ہو گئی، اور اس موقع پر ہم ISF پنجاب کے سابق صدر حیدر مجید کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جو 2021 میں اس ذمہ داری پر فائز ہوئے۔

ان کی قیادت میں ISF پنجاب نے ایک متحرک، نظریاتی اور جدوجہد سے بھرپور سفر طے کیا۔
تعلیم و ہنر کے منصوبے، رول آف لا اور اسلام کے فکری سیشنز، 2022 کے سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف کیمپس،
نیشنل اسٹوڈنٹ لیڈرشپ کانفرنس 2021،
امریکی قونصلیٹ کے باہر فلسطین سے یکجہتی مارچ،
طلبہ مسائل پر آل پارٹیز کانفرنس،
ٹریک پلانٹیشن مہم،
اور O/A لیول کے طلبہ کے حق میں گورنر ہاؤس کے باہر تاریخی احتجاج —
یہ سب وہ سنگِ میل ہیں جو ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔

اگست 2023 میں حیدر مجید کی گرفتاری اور اگست 2025 میں رہائی، ثابت کرتی ہے کہ نظریات کو قید نہیں کیا جا سکتا۔

ہم ان کی قیادت، قربانیوں اور خدمات پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اللہ آپ کو سلامت رکھے، آپ کی جدوجہد کو قبول فرمائے، اور آنے والا سفر مزید مضبوط بنائے۔

Thank you for leading from the front.
Thank you for standing firm.
Thank you, Haider Majeed.

17/01/2026

رہنما آئی ایس ایف یونیورسٹی آف لاہور یونس خاں نے نئے جوائن کرنے والے طلباء کو خوش آمدید کہا۔
لاہور بھر سے بڑی تعداد میں طلباء آئی ایس ایف میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔

13/01/2026

‏عمران خان مستقبل سوچنے والا تھا، میرے بچوں کا علاج اس
نے کروایا، اڈیالہ جیل کے باہر آئی خواتین کی گفتگو

11/01/2026

آئی ایس ایف لاہور کے تنظیمی عہدیداران و یونیورسٹی صدور کی تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی سے ملاقات

ملاقات میں حالیہ سٹریٹ موومنٹ ، لاہور میں آئندہ کی تحریک ،یونیورسٹیز میں طلباء کو مزید متحرک کرنے کے حوالے سے لائحہ عمل پر گفتگو کی گئی۔
ملاقات میں سابق صدر آئی ایس ایف kpk اخونزدزہ حسین ، اپوزیشن لیڈر پنجاب معین قریشی بھی موجود تھے۔

Photos from Insaf Students Federation Lahore (official)'s post 07/01/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی ٹیم نے پنجاب یونیورسٹی میں طلباء کو آئی ایس ایف اور سٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے پمفلٹ تقسیم کیے۔

28/12/2025

سابق صوبائی صدر ISF و وزیر اعلیٰ KPK سہیل آفریدی کی ISF لاہور کے عہدیدران سے تفصیلی نشت ۔
❤️

30/10/2025

آئی ایس ایف لاہور کی جنرل باڈی کا اجلاس منعقد کیا گیا

اجلاس میں قائد عمران خان کی رہائی کے لیے جدو جہد، آئی ایس ایف کے یوم تاسیس کے حوالے سے تقریبات اور مستقبل کی تنظیمی سرگرمیوں کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا گیا

اجلاس میں تحریک انصاف لاہور کے صدر میاں اکرم عثمان ،آئی ایس ایف وسطیٰ پنجاب کے جنرل سیکرٹری مظہر اقبال نے خصوصی شرکت کی اور طلباء کی جدوجہد کو سراہا۔

23/09/2025

South Korea 🇰🇷 University

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


PTI LHR Main Office, Jail Road, Main Gulberg
Lahore