PS Muslim Town Lhr
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PS Muslim Town Lhr, Government Organization, Muslim Town Lahore, Lahore.
02/06/2024
01/06/2024
شہر میں منشیات کی سپلائی ناکام،
اے ایس پی گلبرگ محمد رضا کی سربراہی میں گلبرگ پولیس نے 2 منشیات فروش گرفتار کر لیے،
ملزمان کے قبضہ سے 9 کلو چرس برآمد
ملزمان شہر کے مختلف علاقوں میں تعلیمی اداروں کے گردنواح منشیات فروشی میں ملوث تھے,
منشیات فروشوں کے منظم نیٹ ورک کو توڑنے کے لیے خصوصی کریک ڈاؤن جاری ہے ۔اے ایس پی گلبرگ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
