Muhammad Shahbaz General Counselor UC 202 Ward 6

Muhammad Shahbaz General Counselor UC 202 Ward 6

Share

Our page provide u all information regarding social activities in UC 202. 4 any queries call:
M shahbaz: 03004280415

20/08/2025
20/04/2025

27 اپریل والٹن روڈ اور والٹن تا کلمہ چوک فلائی اوور کا شاندار افتتاح۔

Photos from Muhammad Shahbaz General Counselor UC 202 Ward 6's post 07/04/2025

"الحمدللہ، 28 فروری کو ایک چھوٹے سے اقدام کے ذریعے کچھ خوشیوں کے لمحے بانٹنے کی کوشش کی۔ پٹرول پمپ کے کارکنان، جو ہمارے روزمرہ کے سفر کا اہم حصہ ہیں، کے لئے چوڑیاں اور تحائف پیش کیے۔ امید ہے کہ یہ چھوٹا سا اشارہ ان کے دن کو خوبصورت بنا سکا۔ آئیں، اپنے ارد گرد کی خوشیاں بانٹنے کی کوشش کریں اور محبت کے پیغام کو آگے بڑھائیں۔ ❤️✨"

07/04/2025

سینئر لیگی رہنما حافظ میاں محمد نعمان سے سابقہ کونسلر یوسی 202 چوہدری شہباز کی ملاقات, ہمراہ علاقے کے معزز ممبر محمد سلیم صاحب نے بھی شرکت کی۔
ملاقات میں حلقہ میں در پیش مسائل سے آگاہ کیا
حافظ میاں نعمان کے مسائل کو جلد حل کروانے کے لیے موقع پر احکامات جاری۔

16/10/2023

01/09/2023

ان میں سے صرف ایک جیل گیا جب تک ان کے باقی 8 ساتھی بھی جیل نہیں جائیں گے ملک ٹھیک نہیں ہوگا پاکستان کو اگر 28 جولائی 2017 کے پوزیشن پر واپس لانا ہے جب ڈالر 103 پٹرول 65 ڈیزل 70 روٹی 5 چینی 50 روپے تھا تو پھر ان 8 افراد کو بھی جلدی اٹک جیل بھیجنا ہوگا

27/08/2023

Absolutely No. 🔥💪🏼





27/08/2023

Insha Allah 😍

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Lahore
54000