ANTI RIOT FORCE LHR Police

ANTI RIOT FORCE LHR Police

Share

MALE

Photos from ANTI RIOT FORCE LHR Police 's post 13/12/2024

*اینٹی رائٹ یونٹ لاہور ہیڈکوارٹرز*

*24ـ12ـ13*

*ایس پی اینٹی رائٹ یونٹ*
*شاہد احمد خاں*

*ایس پی اینٹی رائٹ یونٹ نے اپنی زیر نگرانی اینٹی رائٹ یونٹ کے جوانوں سے پینٹ بال/O.Cبال/ربڑبلٹ /Impact Foam Round کا پریکٹس فائر کروایا-*

*لا اینڈ آرڈر کی صورتحال میں اینٹی رائٹ یونٹ ہمیشہ صف اؤل کے طور پر شامل ہوتی ہے _ ایس پی اینٹی رائٹ یونٹ*

*جس کے لیے جوانوں کی ٹریننگ اور مورال کو بلند رکھنے کے لیے روزانہ کی بنا پر ٹریننگ اور motivation لیکچر دیا جاتا ہے _ ایس پی اینٹی رائٹ یونٹ*

*جوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے مختلف پروگرام ترتیب دئیے گئے ہیں _ ایس پی اینٹی رائٹ یونٹ*

* *پی۔آر۔او/ٹو۔ ایس پی اینٹی رائٹ یونٹ لاہور*

Photos from ANTI RIOT FORCE LHR Police 's post 11/12/2024

*اینٹی رائٹ یونٹ لاہور ہیڈکوارٹرز

04.12.2024

ماہ نومبر/کارگردگی رپورٹ

* شہرِ لاہور میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال کے پیش نظر اینٹی رائٹ یونٹ انتہائی اہمیت کا حامل ہے

* روز مرہ کی لا اینڈ آرڈر ڈیوٹی اور سیکورٹی پروگرام کے مدنظر اینٹی رائٹ فورس کی متعینہ نفری پیشہ ورانہ انداز میں احسن طریقے سے ڈیوٹی سر انجام دیتی ہے

* لا اینڈ آرڈر کی بات کی جائے تو شہر لاہور میں آۓ روز سیاسی و مذہبی اجتماعات ٫احتجاج جلسے و جلوسوں کی سیکورٹی پر اینٹی رائٹ کے جوان ہمیشہ فرنٹ فٹ پر رہ کر ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں

* روزانہ کی بنیاد پر سیکورٹی پروگرام کے تحت اینٹی رائٹ یونٹ کی نفری کو لاہور میں مختلف مقامات پر مامور کیا جاتا ہے۔۔۔

* ماہ نومبر میں درج ذیل مواقع پر اینٹی رائٹ یونٹ نے قابلِ ستائش طور پر ڈیوٹی سر انجام دی۔۔۔۔

16نومبر کوDIG آپریشنز لاہور جناب فیصل کامران صاحب نے سگیاں ڈولفن ہیڈ کوارٹر میں دربار منعقد کیا جس میں اینٹی رائٹ کی نفری کو دوران ڈیوٹی پیش آنے والے مسائل سنےاور مزید ان کو موجودہ ملکی صورت حال کے متعلق بریف کیا اور ڈیوٹی بمطابق SOPs سرانجام دینے کی ہدایات کی

* 19نومبر انکروچمنٹ مچھلی منڈی پر ڈیوٹی

* 20 نومبر ایوان عدل امیر بلاج کے بھائی کی پیشی

* 21 نومبر GPO چوک میں وکلا کی ہڑتال پر ڈیوٹی

* 22تا27 نومبر کو سیاسی احتجاج کی کال پر اسلام آباد اور راولپنڈی ڈیوٹی

* 29 نومبر کو تھانہ اسلام پورہ مذہبی اختلاف کی بناء پر ڈیوٹی

* ماہ نومبر میں اینٹی رائٹ فورس کے تمام افسران اور جوانوں نے انتہائی اہم ڈیوٹی کو دلیرانہ اور پیشہ ورانہ انداز میں سر انجام دیا

* ماہ نومبر اسلام آباد اور راولپنڈی میں لا اینڈ آرڈر اور سیکورٹی پروگرام کی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوۓ اینٹی رائٹ یونٹ کے 9 جوان اور ایک انسپکٹر ثقلین زخمی ہوئے

* روز مرہ کی بنیاد پر منشیات کریک ڈاؤن کے حوالے سے اینٹی رائٹ فورس کے جوان انتہائی پیشہ ورانہ انداز میں ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں اور خاصی تعداد میں نشہ کے عادی افراد کو گرفتار کر کے قانون کے مطابق کاروائی کی جاتی ہے

* اچھی کارکردگی کی بناء پر ایس پی صاحب اینٹی رائٹ یونٹ جوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے شاباش دی اور اعزازی سرٹیفکیٹ بھی ایوارڈ کئے۔

Photos from ANTI RIOT FORCE LHR Police 's post 11/12/2024

*اینٹی رائٹ یونٹ لاہور ہیڈکوارٹرز*

*24ـ12ـ10*

*ایس پی اینٹی رائٹ یونٹ*
*شاہد احمد خاں*

* *اینٹی رائٹ یونٹ کی نفری نے مورخہ22تا27 نومبر کو اسلام آباد اور راولپنڈی احتجاج کے دوران ہمت اور جواں مردی کے ساتھ ڈیوٹی کو احسن طریقے سے سرانجام دیا دوران ڈیوٹی اینٹی رائٹ یونٹ کے 9 جوان اور ایک انسپکٹر زخمی ہوئے*

* *جوانوں کو بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے کی بناء پر ایس پی اینٹی رائٹ یونٹ نے تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا اور جوانوں کے ساتھ مل کر کھانا کھایا*

* *آپ لوگ محکمہ پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں آپ لوگوں کو آئندہ بھی بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے پر انعامات سے نوازا جائے گا-*

* *میں امید کرتا ہوں کہ آپ آئندہ بھی دلیری سے ڈیوٹی سر انجام دیں گے اور محکمہ پولیس کے وقار کو بلند رکھیں گے -*

* *پی۔آر۔او/ٹو۔ ایس پی اینٹی رائٹ یونٹ لاہور*

Photos from ANTI RIOT FORCE LHR Police 's post 07/11/2024

*اینٹی رائٹ یونٹ لاہور ہیڈکوارٹرز*

24ـ11ـ07

*شاہد احمد خاں*
ایس پی اینٹی رائٹ یونٹ

*اعزازی سرٹیفکیٹ جاری/اینٹی رائٹ میں متعینہ جوان جنہوں ڈسپلن کو یقینی بنایا /*

* ایس پی اینٹی رائٹ کی طرف سے جوانوں کی حوصلہ افزائی

* اور جوانوں کو اعزازی سرٹیفیکیٹ بھی دیے گئے

* اور جوانوں کے لیے Refreshment اور کھانے کا بھی انتظام کیا گیا

* ایس پی اینٹی رائٹ کی طرف سے جوانوں کو آئندہ بھی اچھی ڈیوٹی کرنے اور اپنی حاضری کو یقینی بنانے کی ہدایت

* جوانوں کی اچھی کارکردگی اور ڈسپلن کو سراہا جائے گا "ایس پی اینٹی رائٹ یونٹ "

*شاہ رخ شہزاد*

* *پی۔آر۔او/ٹو۔ ایس پی اینٹی رائٹ یونٹ لاہور*

06/11/2024

*اینٹی رائٹ فورس لاہور کے کانسٹیبل محمد بلال نے فرض شناسی اور ایمانداری کا ثبوت دیتے ہوئے PSO پٹرول پمپ کے ملازم کا گمشدہ موبائل ملنے پر موبائل کو اس کے مالک کے حوالے کیا جس پر اس ملازم نے پولیس کا شکریہ ادا کیا*

Well Done Jwaan 👍

04/11/2024

**اینٹی رائٹ یونٹ لاہور ہیڈکوارٹرز*

24ـ11ـ04

*ماہ اکتوبر/کارگردگی رپورٹ*

* شہرِ لاہور میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال کے پیش نظر اینٹی رائٹ یونٹ انتہائی اہمیت کا حامل ہے

* روز مرہ کی لا اینڈ آرڈر ڈیوٹی اور سیکورٹی پروگرام کے مدنظر اینٹی رائٹ فورس کی متعینہ نفری پیشہ ورانہ انداز میں احسن طریقے سے ڈیوٹی سر انجام دیتی ہے

* لا اینڈ آرڈر کی بات کی جائے تو شہر لاہور میں آۓ روز سیاسی و مذہبی اجتماعات ٫احتجاج جلسے و جلوسوں کی سیکورٹی پر اینٹی رائٹ کے جوان ہمیشہ فرنٹ فٹ پر رہ کر ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں

* روزانہ کی بنیاد پر سیکورٹی پروگرام کے تحت اینٹی رائٹ یونٹ کی نفری کو لاہور میں مختلف مقامات پر مامور کیا جاتا ہے۔۔۔

* ماہ اکتوبر میں درج ذیل مواقع پر اینٹی رائٹ یونٹ نے قابلِ ستائش طور پر ڈیوٹی سر انجام دی۔۔۔۔
* 01اکتوبر GOR.1بلائنڈ پرسن احتجاج

* 05 اکتوبر(پی ٹی آئی)سیاسی احتجاج کی کال پر ڈیوٹی

* 11 اکتوبر پنجاب کالج کے سامنے سٹوڈینٹس کےاحتجاج پر ڈیوٹی

* 13 اکتوبر ڈاکٹر ذاکر نائک کا بادشاہی مسجد میں خطاب کے دوران ڈیوٹی

* ماہ اکتوبر میں اینٹی رائٹ فورس کے تمام افسران اور جوانوں نے انتہائی اہم ڈیوٹی کو دلیرانہ اور پیشہ ورانہ انداز میں سر انجام دیا

* ماہ اکتوبر شہر لاہور میں لا اینڈ آرڈر اور سیکورٹی پروگرام کی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوے اینٹی رائٹ یونٹ کے پانچ جوان اور ڈی ایس پی اینٹی رائٹ یونٹ مجاہد سرأ صاحب زخمی بھی ہوئے

* روز مرہ کی بنیاد پر منشیات کریک ڈاؤن کے حوالے سے اینٹی رائٹ فورس کے جوان انتہائی پیشہ ورانہ انداز میں ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں اور خاصی تعداد میں نشہ کے عادی افراد کو گرفتار کر کے قانون کے مطابق کاروائی کی جاتی ہے

* اچھی کارکردگی کی بناء پر ایس پی صاحب اینٹی رائٹ یونٹ جوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے شاباشی اور اعزازی سرٹیفکیٹ بھی جاری کرتے ہیں

Photos from ANTI RIOT FORCE LHR Police 's post 04/10/2024

**اینٹی رائٹ یونٹ لاہور ہیڈکوارٹرز*

24ـ10ـ04

*ماہ ستمبر/کارگردگی رپورٹ*

* شہرِ لاہور میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اینٹی رائٹ یونٹ انتہائی اہمیت کے حامل ہے

* روز مرہ کی لا اینڈ آرڈر ڈیوٹی اور سیکورٹی پروگرام پر نظر ثانی کی جائے تو اینٹی رائٹ کی متعینہ نفری پیشہ ورانہ انداز میں احسن طریقے سے ڈیوٹی سر انجام دے رہی ہے

* لا اینڈ آرڈر کی بات کی جائے تو شہر لاہور میں آۓ روز سیاسی و مذہبی ٫ جلسے و مجالس کی سیکورٹی پروگرام میں اینٹی رائٹ کے جوان ہمیشہ Forefront پر رہ کر ڈیوٹی کرتے ہیں

* روزانہ کی بنیاد پر سیکورٹی پروگرام کی ڈیمانڈ کے مطابق نفری کو مختلف پوائنٹ پر معمور کیا جاتا ہے

* درج ذیل پروگرام پر اینٹی رائٹ فورس نے قابلِ ستائش طور پر ڈیوٹی سر انجام دی

* 7ستمبر کو عالمی ختمِ نبوت کانفرنس مینار پاکستان
* 19ستمبر کو سیکرٹریٹ کے سامنے ٹیچرز یونین کا احتجاج
* 21 ستمبر کو کاہنہ کے علاقہ میں سیاسی جماعت کا جلسہ شامل ہیں

* روز مرہ کی بنیاد پر منشیات کریک ڈاؤن کے دوران خاصی تعداد میں نشہ آور افراد کو پکڑا جاتا ہے اور ان کے خلاف سخت کارروائی کی جاتی ہے

* اچھی کارکردگی کی بناء پر جوانوں کو شاباشی اور اعزازی سرٹیفکیٹ جاری کیے جاتے ہیں

26/08/2024

اینٹی رائٹ یونٹ لاہور
26-08-24
ترجمان اینٹی رائٹ
*شاہد احمد خاں*

*ڈیوٹی/عرس مبارک حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری*

* دورانِ عرس ڈیوٹی گمشدہ ہونے والی بچی کو اس کے ورثاء کے حوالے کیا گیا

* اینٹی رائٹ کا جوان کانسٹیبل **زین** نے گمشدہ بچی کو باحفاظت ورثاء تک پہنچایا

* کانسٹیبل زین کو ایس پی اینٹی رائٹ لاہور نے شاباش دی

* اس دوران ایس پی اینٹی رائٹ کا کہنا تھا کہ ہمارے جوان ہمارا سرمایہ ہے ڈیپارٹمنٹ کا فخر ہیں

* دورانِ عرس ڈیوٹی آنے جانے والے شہریوں کی جان ومال اور عزت کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے

*شاہ رخ شہزاد*

پی آر او اینٹی رائٹ یونٹ لاہور

23/08/2024

Master trainer Of ARU
SI ATIF GUJJAR 💯👍🤝

01/01/2024

INitiative Of IG Punjab
Dr Usman Anwar
Velunteers of police 🚨

16/12/2023

SP Raza Tanveer Sepra Anti riot force LHR

23/11/2023

پنجاب پولیس/ نئی بھرتیاں

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ

نفری پورا کرنے کے لیے 4 ہزار کانسٹیبلز بھرتی کیے جائینگے، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب نے بھرتی کے لیے حتمی منظوری کی سمری پنجاب حکومت کو بھیج دی

حکومتی منظوری کے بعد بھرتی کا اشتہار شائع کردیا جائےگا

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Lahore