"ٹوٹی ہوئی چیز ہمیشہ پریشان کرتی ہے
جیسے دل، نیند، بھروسہ اور سب سے زیادہ کسی سے لگی ہوئی امید🙂🖤
Poetry Collection
Here You get all type poetry like about love, life etc. let's you enjoy by this page :)
کبھی راکھ بنا کے اڑا دیا..کبھی لمحے میں ھی بھلا دیا
تیرے شوق نے,,تیرے ذوق نے..مجھے کیا سے کیا بنا دیا
01/07/2023
Is link ko open kr k pic ko like kro sab only like krna ha 👍
https://www.facebook.com/photo.php?fbid=738683238055500&set=a.538986638025162&type=3&mibextid=jf9HGS
Hahahaah
10/01/2021
Love does not consist in gazing at each other, but in looking outward together in the same direction.
It is only with the heart that one can see rightly; what is essential is invisible to the eye.
The best and most beautiful things in the world cannot be seen or even touched - they must be felt with the heart.
جب تھا تو بہت پُختہ تھا اِک شخص سے رشتہ
ٹُوٹا ہے تو اب ٹُکڑے سنبھالے نہیں جاتے
"پتا نہیں کیوں، میری آنکھیں سیراب نہیں ہوتیں، جتنا تمہیں دیکھتی ہوں اتنی ہی تمہیں دیکھنے کی چاہ بڑھتی جاتی ہے، کہتے ہیں نظریں گستاخ ہوجائیں تو سزائیں لمبی ہوجاتی ہیں"
تم چاہو تو مجھے کسی بھی قسم کی سزا میں ڈال سکتے ہو، مگر مجھ سے تمہیں دیکھنے کی چاہ چھیننا مت"
آج وہ لوگ سامنے آئیں جنہیں میری طرح سردیوں میں آئسکریم کھانے کا زیادہ مزہ آتا ہے 😌❤🙊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Lahore
