دعوة الحق

دعوة الحق

Share

Sharing Islamic posts and videos to spread the message of peace, faith, and guidance. الدعوة الحق

Join us in learning and growing closer to Allah۔ And follow our Islamic page and share it with your friends.

03/06/2026

Islamic question

03/06/2026

آج کی حدیث مبارکہ
کیا آپ جانتے ہیں اصل مفسد کون ہے؟




02/06/2026

نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کی بھت پیاری حدیث ہے ۔ پڑھیں اور آگے شئیر کریں ۔ جزاک الله خیرا ،

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھ ہوں ، جب وہ مجھے یاد کرتا ہے تو میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں ، اگر وہ مجھے اپنے دل میں یاد کرتا ہے تو میں بھی اسے اپنے دل میں یاد کرتا ہوں اور اگر وہ مجھے کسی جماعت میں یاد کرتا ہے تو میں اسے اس سے بہتر (فرشتوں کی) جماعت میں یاد کرتا ہوں ۔ متفق علیہ

02/06/2026

تین اشخاص جن کی دعا اللہ رد نہیں کرتا ۔ سنن ترمذی .




02/06/2026

سورۂ یوسف قرآنِ کریم کی وہ عظیم سورت ہے جسے اللہ تعالیٰ نے "احسن القصص" یعنی بہترین قصہ قرار دیا ہے۔ اس مختصر ویڈیو میں سورۂ یوسف کی پہلی آیت کا اردو ترجمہ پیش کیا جا رہا ہے۔
قرآن کو سمجھنے، اس پر غور کرنے اور دوسروں تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور فالو ضرور کریں۔
🌹 یہ روشن کتاب کی آیات ہیں۔

02/06/2026

آج کی حدیث مبارکہ

01/06/2026

Today's blessed hadith


۔
۔

31/05/2026

آج کی حدیث



31/05/2026

قیامت کے دن مال، طاقت اور دنیاوی مقام کام نہیں آئیں گے، بلکہ اعمال کا وزن کیا جائے گا۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"قیامت کے دن مومن کے میزان میں حسنِ اخلاق سے زیادہ بھاری کوئی چیز نہیں ہوگی۔"

اچھا اخلاق صرف لوگوں کے ساتھ اچھا برتاؤ نہیں، بلکہ صبر، معافی، نرم دلی، سچائی اور دوسروں کے حقوق ادا کرنے کا نام ہے۔

آئیے اپنے اخلاق کو بہتر بنائیں تاکہ قیامت کے دن ہمارا میزان بھاری ہو۔

#قیامت #آخرت #اسلام #حدیث #نیکیاں

29/05/2026

حدیث مبارکہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

https://www.youtube.com/@Quran-w5r1e

Address

Lahore