میری زندگی ،تیری عطا

میری زندگی ،تیری عطا

Share

نہیں میرا کوئی تیرے سِوا کونین میں ہمدم
پر خُدا تیرا خُ?

سبحان اللہ ، والحمد للہ،ولا الہ الااللہ،واللہ اکبر کہنا : آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا :
”اللہ کے نزدیک محبوب کلام چار ہیں سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ۔ ان کلمات کے ذکر کی وجہ سے کوئی بھی چیز نقصان نہیں پہنچائے گی “۔
( مسلم )

15/11/2024

ہر بہن کی عزت اور پردہ رکھنا ہم پہ فرض ہے ہاں اگر کوئی انسان غلطی کرے تو اس کا ایسا صلہ تو نہ دیا جائے کہ وہی سے پھر سے لوٹ آنے کا کوئی راستہ ہی نہ ملے اور ان سے بھی غلطی ہوئی ہے لیکن آپ بھی تو پردہ نہ اچھالے .

23/10/2024


دوسری طرف لوگوں کا یہ کہنا کہ جن کے لیے جان مار رہی ہو کل کو وہی پیٹھ دکھا دیں گے۔ اگر ایسا ہونے کے چانسز ہیں تو پھر آپ کا فیصلہ کیا ہو گا؟ جاب چھوڑ کر گھر والوں کی غربت کا تماشا دیکھنا؟ ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جانا؟ آپ خود سے سوال کریں کہ آپ کو اس تمام محنت کا صلہ چاہیے۔ اگر جواب ہاں ہے تو پھر چانسز ہیں کہ جن کے لیے اتنی محنت کر رہی ہیں وہ شاید اس کا صلہ نہ دے سکیں۔ آپ ہی کیوں وہ والدین جو تمام عمر اپنے منہ کے نوالے اولاد کو کھلا دیتے ہیں کیا ان کو صلہ ملتا ہے؟
اگر تمام دنیا صلے کی چاہ میں بہتری لانے لگی تو پھر شاید ہی دنیا میں کہیں کوئی بہتری آسکے گی۔ بے لوث خدمت ایک ہاتھ لو ایک ہاتھ دو کے تحت نہیں ہوتی۔ پھر تو دنیا میں سرے سے کوئی اچھائی ہوتی ہی نہیں۔
اپنی پوری جان لگا کر کوشش کریں اور نتیجہ اللہ پر چھوڑ دیں۔

ایک خط
از سمیراحمید

23/10/2024

زندگی میں ہر انسان پر کچھ دن ایسے آتے ہیں جب وہ اپنی گھٹن سے یوں محسوس کرتا ہے
جیسے وہ سوئی کے سوراخ سے سانس لے رہا ہو!
رب کریم ، کرم فرمائے !
بہت ساری آسانی کی دعائیں ❤️

12/09/2024



A Chapter from My Journey ( ⛔️ a long post ahead. Only people with patience can read.)

I began my CSS preparation during a particularly challenging time in my life. Everything I did, from attempting précis to taking tests, was fraught with flaws.There were individuals who doubted my capabilities, saying, “You will never pass CSS.” Only God and my heart truly understand how deeply their words and attitudes affected me. Their negativity shattered my confidence. It took me hell of a strength to make the decision of CSS while dealing with a midlife crisis.

As self-doubt began to settle in, I failed the CSS exam in 2021. Following this failure, I noticed a marked change in people’s behavior towards me.

‎لوگ ناکام لوگوں سے دوری بنا کے رکھتے ہیں. ہمارا معاشرہ ناکامی کو زندگی کی ایک حقیقت سمجھنے کے بجائے ناکام ہونے والے شخص کی (identity) سمجھ لیتا ہے اور اس کے ساتھ رویہ بھی وہی رکہتا ہے۔

It took me time to understand that such behaviors were unhealthy, and unkind. In 2022, I restarted my preparation with a renewed sense of self. I approached my studies in my own way, choosing my methods for attempting answers, writing essays, and making analyses. This time, I chose to believe in myself. After my last exam, I confidently told my brother that I would pass CSS this year.

In 2023, I passed the CSS exam. People were amazed to see how a girl from a small tehsil like Tangwani succeeded in the country’s toughest exam. I became the first female from Kashmore to be allocated to the PSP.
But had I listened to the naysayers, I would never have come this far. Self-belief, resilience, consistency, and hard work will always pay off. If you are struggling with similar issues, stay strong.

آپ کا وقت بھی آئیگا جب آپ اپنی ذات اور معاشرے دونوں کے سامنے سُرخرو ہونگے۔۔۔

Till then, you should keep repeating these words of Nelson Mandela: “Your playing small does not serve the world. Who are you not to be great?”

To those who doubted me, saying, “This girl cannot pass CSS,” I wish them happiness and kindness.

12/09/2024

بہترین یادیں وہ ہیں جہاں ہم نے بدلے میں کسی کی توقع کیے بغیر کسی کی مدد کی ہو۔

12/09/2024

کل کائنات کے لیے بھیجا گیا انہیں (ﷺ)...!!

وہ(ﷺ)زمانےکےنہیں بلکہ زمانوں کے نبی(ﷺ) ہیں 🖤...!!

❤️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

26/08/2023

جوں جوں عمر بڑھتی ہے، بیوی کی بنیاد مضبوط ہوتی جاتی ہے. تمہیں اس کی موجودگی کی...... اس کے ہاتھوں کے بنائے ہوئے کھانوں اور دیگر آسائشوں کی عادت ہوتی جاتی ہے. یہاں تک کہ بڑھاپے میں وہ باقاعدہ پیاری لگنے لگتی ہے. اس لئے بھی کہ آپ کو کوئی اور تو پوچھتا نہیں......
لیکن بیوی کے مضبوط ہو جانے کی سب سے بڑی وجہ اولاد کا جوان ہو جانا ہوتا ہے. ماں کیسی بھی ہو، بچے اس کا ساتھ دیتے ہیں اور یہی وہ تُرپ کے پتے ہوتے ہیں جو وہ تمہارے خلاف استعمال کرتی ہے......
اور پھر وہ تمہیں بالکل لفٹ نہیں کرواتی، اور جوانی میں جو تم نے بے اعتنائی برتی ہوتی ہے. اس کے خوب خوب بدلے لیتی ہے
مستنصر حسین تارڑ
"بے عزتی خراب" سے اقتباس





26/08/2023

”اگر مجھے دنیا میں کسی بات کا دکھ ہے
تو وہ صرف اُن نمازوں کا،
جن میں ” مَیں“ خدا کے سامنے حاضر ہوتے ہوئے بھی
غیر حاضر رہا۔“






23/07/2023

ہر شخص کا الله پاک سے مختلف رشتہ ہوتا ہے۔ کسی کا محبت کا کسی کا دوستی کا ،،، الله ﷻ سے اپنے رشتے کو محسوس کرے ۔۔ان پہ یقین رکھیں ۔۔۔اتنا کامل یقین کہ الله جی سے اپنی ہر بات منوا سکے ۔۔۔یقین کرے الله ﷻ کی محبت کہ علاوہ کسی کی محبت میں سکوں نہی ۔۔الله ﷻ کہ علاوہ کسی کی بھی دوستی لازوال نہیں ۔۔۔ان سے اچھا کوٸ دوست نہی ۔۔۔الله ﷻ سے دوستی کر لیں ۔۔۔پھر کوٸ مشکل ۔۔مشکل نہی رہے گی،،،کوٸ تکلیف اذیت نہیں بنے گی۔۔۔۔
اپنی ساری باتیں الله جی سے کریں ۔۔۔وہ سنے گے بہت غور سے سنے گے ۔۔۔الله ﷻ سے لاڈ پیار سے مانگیں وہ ضرور نوازۓ گے ۔۔۔وہ ہاتھ پھیلاے ہوئے کو اپنے در سے خالی نہیں لوٹاتے ،،،وہ تو جھولیاں بھرتے ہے،،،

23/07/2023

رشتوں میں سب سے بہتر رشتہ میرے نزدیک مخلصی کا رشتہ ہے یعنی کے ذاتی مفاد سے ہٹ کے صرف اور صرف اپنائیت کا احساس ہونا،
زندگی آپ کو بہت کم ایسے لوگوں سے ملواتی ہے کے جو آپ کے ساتھ بغیر کسی مفاد اور لالچ کے ہوتے ہیں...!!♥️

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Lahore
54000