جو میں فیوچر پہ کرنا چاہ رہا ہوں وہ یہ ہے کہ چارٹر کا اعلان نواز شریف صاحب خود کریں گے۔ اس سے پہلے ان سے ملاقات ہوگی اور اپنی تجاویز ایمانداری کے ساتھ ان تک پہنچائیں گے۔ یہاں اب سات آٹھ فلائٹس روز آ رہی ہیں، یہ تعداد بڑھ سکتی ہے۔ چھوٹے سولر اور ہائیڈل پاور پروجیکٹس سے بجلی کا بحران کم کیا جا سکتا ہے۔ انٹرنیٹ، سڑکیں اور پانی کے منصوبے ترقی کی بنیاد ہیں۔ سرتاج عزیز کی آئینی حقوق والی رپورٹ کو آگے لانا ضروری ہے۔
PML(N)
This page will serve as the Official page for Pakistan Muslim League N
آج گلگت بلتستان کی سڑکوں کی خستہ حالی دیکھ کر شدید دکھ ہوا، وہ گلگت کہاں ہے جسے میں جانتا تھا؟ ہم نے مانسہرہ سے تھاکوٹ تک بہترین سڑک بنائی جسے خنجراب تک جانا تھا مگر اسے نظرانداز کر دیا گیا۔ ہم کسی کی برائی کر کے نہیں بلکہ ہمیشہ اپنی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ مانگتے ہیں۔ یہاں کے عوام بے تحاشہ ترقی اور روزگار کے حقدار ہیں۔
صدر مسلم لیگ ن میاں نوازشریف
گلگت، سکردو، بلتستان اور ہنزہ سمیت پورے خطے کے عوام سے مخاطب ہوں۔ اللہ کے فضل و کرم سے اور شہباز صاحب سے بات کر کے اس شاہراہ کو پورا خنجراب تک پہنچائیں گے۔ پاک چائنا ٹریڈنگ کے اس منصوبے سے یہاں ایسی خوشحالی آئے گی کہ آپ کو گھر بیٹھے روزگار اور اخراجات ملیں گے اور پورا خطہ بدل جائے گا۔
صدر مسلم لیگ ن میاں نوازشریف
میں شہباز صاحب اور مریم کو بھی کہوں گا کہ وہ دونوں یہاں آئیں اور اگر اللہ کے فضل و کرم سے ہماری حکومت آتی ہے، تو میں خود ہر دوسرے تیسرے مہینے یہاں آکر شروع کیے گئے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور نگرانی اپنی دیکھ بھال میں مکمل کرواؤں گا۔ یہاں دیس نکالے کی باتیں کرنے والے یاد رکھیں کہ 2017 میں این ایف سی کمیٹی نواز شریف نے ہی بنائی تھی تاکہ اس مسئلے کا مستقل حل نکل سکے۔
صدر مسلم لیگ ن میاں نوازشریف
میاں تیرے چاہنے والے
جی بی والے , جی بی والے
ہم نے گلگت سے سکردو کا 9 گھنٹے کا سفر 3 گھنٹے میں بدل کر عوام کے 6 گھنٹے بچائے ہیں۔ 70 سال سے لٹکے منصوبے ہم نے اربوں روپے لگا کر مکمل کیے۔ ہمیں یہ منظور نہیں کہ یہاں 20، 22 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو۔ ووٹ ملے یا نہ ملے، ہم آپ کو محروم نہیں رکھیں گے۔ آپ ووٹ دیں یا نہ دیں، ہم پھر بھی آپ کی خدمت کریں گے اور ترقیاتی کام مکمل کریں گے۔
صدر مسلم لیگ ن میاں نوازشریف
Door to door PML-N election campaign in GB.
گلگت والو، غذر والو، ہنزہ والو، اسکردو والو، شگر، کھرمنگ، گھانچے، دیامر، استور، داریل اور تانگیر والو! آپ سب سے کئی سال بعد گفتگو کر کے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ شاید آپ نے مجھے بھلا دیا ہو، لیکن میں آپ کو یاد دلانے آیا ہوں کہ وزیرِ اعظم رہتے ہوئے بھی کئی بار گلگت اور اسکردو آیا تھا، بلکہ اس سے پہلے بھی۔ گلگت بلتستان سے دلی محبت ہے اور جب علاقے سے محبت ہو تو وہاں کے لوگ بھی دل میں بستے ہیں۔
صدر مسلم لیگ ن میاں نوازشریف
گلگت بلتستان: صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کا عوامی اجتماع سے خطاب
I would say to Gilgit-Baltistan that please do not stay behind. These people of yours who will be elected by the grace and mercy of Allah, it must cross their minds and hearts that they have been elected to serve, not to enjoy a life of luxury. This message must reach our candidates.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
