"اسلام علیکم!"
میری طرف سے آپ تمام اہل وطن اور بالخصوص اپنے حلقے کے عوام کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ 🌙 اللہ تعالیٰ اس رمضان المبارک کی تمام عبادتوں اور کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔
میرے ہم وطنوں! عید کی اصل خوشی صرف اچھے لباس یا لذیذ پکوانوں میں نہیں، بلکہ اس احساس میں ہے کہ ہم اپنے اردگرد بسنے والے ان بہن بھائیوں کو بھی یاد رکھیں جو مشکل حالات کا شکار ہیں۔ 🤲 یتیموں، بیواؤں اور سفید پوش طبقے کو اپنی خوشیوں میں شامل کرنا ہی عید کا حقیقی پیغام ہے۔
آج ہمارا ملک جن چیلنجز سے گزر رہا ہے، ان کا مقابلہ صرف اتحاد اور نظم و ضبط سے ہی ممکن ہے
آخر میں میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو امن کا گہوارہ بنائے، ہماری معیشت کو استحکام دے اور ہم سب کے جان و مال کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔
ایک بار پھر آپ سب کو بہت بہت عید مبارک!
پاکستان زندہ باد!
Shoaib Ahmad PP149 LHR
A Politician- coordinator youth wing uc 163 A Businessman CEO Al-Sarfraz group proud member of PML N
20/03/2026
01/05/2025
Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Lahore
Lahore
