100 Best commandose lahore police
Make excercise your everyday environment Because fitness is courage in a thousand. Love pakistan
ہم سب کا پیارا علی علی
اللہ کو راضی کرنے کا ایک طریقہ
#محمد #ایلیٹ
#ایلیٹ #کمانڈوز #محمّد
25/01/2026
نئے ایس پی پرموٹ ہونے والے اوصاف واہلہ ایس پی انوسٹی گیشن نارووال تعینات۔
25/01/2026
حجرہ شاہ مقیم
ڈی پی او راشد ہدایت کے احکامات پر پتنگ فروشوں کیخلاف گھیرا تنگ
حجرہ شاہ مقیم پولیس کی کارروائی ، پتنگ فروش علی عرف ٹڈا گرفتار
ملزم کے قبضہ سے 25 پتنگیں برآمد ، قانونی کارروائی جاری
پتنگ بازی اور پتنگ سازی کیخلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے ، پولیس
رپورٹ
سٹی پریس کلب رجسٹرڈ حجرہ شاہ مقیم
25/01/2026
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ڈی ایس پی عمران عباس چدھڑ کو ایس پی کے رینک لگا رہے ہیں۔ عمران عباس چدھڑ ایس پی انوسٹی گیشن سرگودھا تعینات۔
#ایلیٹ #کمانڈوز
28/12/2025
ایلیٹ فورس قصور کے لئے ایک اور اعزاز
ایلیٹ کمانڈو محمد عدنان نے باڈی بلڈنگ کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور
مسٹر قصور کا اعزاز اہنے نام کیا۔
ایلیٹ فورس جہاں ملک دشمن عناصر کے خلاف برسرپیکار ہے وہاں صحتت مندانہ سرگرمیوں میں بھی پیش پیش ہے۔
#ایلیٹ
#کمانڈوز
20/10/2025
خان پور سے تعلق رکھنے والے چوہدری نذر ایک بہادر ایک سچا ہیرو۔
یہ وہ انسپکٹر ہیں جو ایس ایچ او تھانہ مدرسہ بہاولنگر کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے، جب ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران گولی کا نشانہ بنے۔ اس گولی نے ان کے اعصابی نظام کو متاثر کیا، مگر ان کے حوصلے کو نہیں۔
تین سال گزر گئے، آج وہ آہستہ آہستہ بہتر ہو رہے ہیں۔
یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی جانیں داؤ پر لگا کر ہمیں محفوظ رکھتے ہیں۔
ایسے جانباز ہمارا فخر ہیں۔
#ایلیٹ
18/10/2025
آر پی او شیخوپورہ اطہر اسماعیل اور ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ نے
شہید انسپکٹر شہزاد جھمٹ کے گاؤں آمد۔
افسران نے شہید کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی،
افسران نے شہید کے معصوم بچوں کو گلے لگا کر ان سے بے پناہ پیار کا اظہار کیا اور دست شفقت رکھا۔
شہید کے بچوں سے افسران کا پیار اس بات کی علامت تھا کہ پنجاب پولیس اپنے شہداء کے خاندانوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتی۔
اور شہید کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ 💐
شہید انسپکٹر شہزاد جھمٹ نے فرض کی راہ میں اپنی جان قربان کر کے
وفاداری، بہادری اور عزم کی نئی مثال قائم کی۔
پنجاب پولیس اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔
ان کے بچے ہمارا فخر اور ان کی قربانی ہماری پہچان ہے۔ 🇵🇰
ٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Lahore
COMMANDO
