Rahat Amanullah Bhatti

Rahat Amanullah Bhatti

Share

Ex MNA NA-113 Sheikhupura-1 Pakistan-Tehreek-E-Insaf

25/04/2026

‏25 اپریل 1996 کو پاکستان تحریک انصاف کے یومِ تاسیس پر سلام اس لیڈر اور رہنما کو جس نے قوم کو شعور دیا۔
عمران خان کی ہمت، وژن اور قربانی اس تحریک کی اصل طاقت ہے۔ "میں عمران خان کا کھلاڑی ہوں" اور یہ سفر اب رکنے والا نہیں۔


Photos from Rahat Amanullah Bhatti's post 25/04/2026

پاکستان تحریکِ انصاف کے تمام قائدین, عہدیداران, کارکنان, ارکان اور ہمخیالوں کو پارٹی کا 30 واں یومِ تاسیس مبارک ہو

19/04/2026

شکریہ مردان

13/04/2026

عمران احمد خان نیازی ہمیشہ زندہ باد✊
🇵🇰

10/04/2026
09/04/2026

‏9 اپریل 2022 جمہوریت کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن جب بیرونی مداخلت اور اندرونی سازش پر مبنی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی اور عوام کے منتخب نمائندے اور مقبول ترین لیڈر عمران خان کی حکومت ختم کی گئی، لیکن اس کے بعد پاکستان کی حقیقی آزادی کے لئے مزاحمت کا جو دور شروع ہوا، اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی.

Photos from Rahat Amanullah Bhatti's post 09/01/2026

حقیقی ایم این اے بریگیڈئر (ر) راحت امان اللہ بھٹی NA-113 کی تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کا دورہ لاہور کے موقع پر سنٹرل پنجاب کے عہدیداران سے میٹنگ کے دوران ملاقات۔

06/08/2025

📍 لاہور فیروزپور روڈ
🗓️ 5 اگست 2025
🚩 تحریکِ انصاف کا پرامن احتجاج

04/08/2025
27/07/2025

‏5 اگست - تاریخی دن ہو گا
جب سب خوف کے بت کو توڑیں گے اور ملکر ظلم کو للکارے گے۔

یہ وقت ہے ڈٹ جانے کا،
خاموشی کو توڑنے کا،
حق کے ساتھ کھڑے ہونے کا!

کپتان کا پیغام واضح ہے:
مت جھکو ، ڈٹ جاؤ!

‎ ُکار_پر_انقلاب

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Lahore