PSF Lahore Division

PSF Lahore Division

Share

Peoples Students Federation Lahore Division(Rural)

28/03/2026
21/02/2026

السلام علیکم!
حالیہ دنوں میں پی ایس ایف لاہور ڈویژن (رورل) کے لیٹر پیڈ کا غلط استعمال کرتے ہوئے چند ایک متنازعہ نوٹیفکیشنز جاری کیے گئے ہیں جو صدر پی ایس ایف لاہور ڈویژن (رورل) حسن پیرزادہ کو لا علم رکھتے ہوئے ان کی منظوری کے بغیر جاری کیے گئے ہیں. ان نوٹیفکیشنز سے پی ایس ایف لاہور ڈویژن (رورل) کی تنظیم لا تعلقی کا اعلان کرتے ہوئے اس غیر تنظیمی رویے کی شدید مذمت کرتی ہے کیوں کہ لاہور سٹی میں واقع تعلیمی ادارے پی ایس ایف لاہور ڈویژن (رورل) کی تنظیمی حدود میں نہ آتے ہیں ...

منجانب:
سید علی مرتضیٰ گیلانی
انفارمیشن سیکرٹری پی ایس ایف لاہور ڈویژن (رورل)

21/09/2025

Bilawal Bhutto Zardari

21/09/2025

Happy Birthday Bilawal Bhutto Zardari
From: Syed Ali Murtaza Gillani

Photos from PSF Lahore Division's post 27/07/2025
Photos from PSF Lahore Division's post 15/07/2025

گورنر ہاوس
14 جولائی،2025

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پی ایس ایف لاہور ڈویژن کے طلباء کی حسن پیرزادہ اور جنید ڈوگر کی قیادت میں وفد کی ملاقات

اس موقع پر پی ایس یف کے انفارمیشن سیکرٹری سبط حسن اور ممبر پنجاب ایگزیکٹو احسن رضوی موجود تھے

اس موقع پر پی ایس ایف لاہور ڈویژن کے عہدیداران نے گورنر پنجاب کو مسائل سے آگاہ کیا

ضلع شیخوپورہ میں یونیورسٹی کے قیام سمیت مختلف مسائل سے آگاہ کیا

طلبانے تعلیمی اداروں کو آوٹ سورس کرنے اور بلھے شاہ یونیورسٹی کو ضلع قصور سے باہر منتقل کرنے پر تحفظات سے آگاہ کیا

پنجاب کے پسماندہ علاقوں میں بھی اعلی تعلیم کی سہولیات ملنی چاہیئیں۔ سردار سلیم حیدر خان

نوجوان نسل ملک کا مستقبل ہے۔ گورنر پنجاب

بلاول بھٹو ملک کے نوجوانوں کی امید ہیں۔ سردار سلیم حیدر خان

گورنر پنجاب نے طلبا کو یوم آزادی کے حوالے سے بھرپور تیاریاں کرنے کی ہدایات جاری کر دیں

گورنر پنجاب نے گورنر ہاوس کو حقیقی معنوں میں عوام کے لیے کھولا ہے۔ طلبا

گورنر پنجاب کی طلبا کو مسائل کا حل میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

15/07/2025

Ali Murtaza Gillani Governor's House, Lahore, Punjab

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

158 C Model Town
Lahore