06/09/2025
اسلام آباد اور واہ کینٹ میں بادل کا عجیب منظر 🌩😱
پنڈی، اسلام آباد اور واہ کینٹ میں آج شام اس بادل کے خوب چرچے رہے۔
یہ بادل آسمان پہ اکیلا تھا اور اس میں سے شدید قسم کی بجلی چمک رہی تھی۔ اور باقی چاروں طرف آسمان بالکل صاف تھا۔ سوشل میڈیا پہ اس کی تصاویر اور ویڈیوز دیکھی جا سکتی ہیں۔
fans

20/05/2025