Malik Zaman Naseeb

Malik Zaman Naseeb

Share

( صدر اعظم کلاتھ مارکیٹ ) ملک زمان نصیب
صدر استحکام پاکستان پارٹی لاہور

03/04/2026

صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا احسن اقدام،
عوام کوریلیف فراہم کرنے کے لیے ٹول ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کی ہدایات دے دیں

16/03/2026

قدر کا معنی مرتبہ کے ہیں ‘چونکہ یہ رات باقی راتوں کے مقابلے میں شرف و مرتبہ کے لحاظ سے بلند ہے‘ اس لئے اسے ’’لیلۃ القدر‘‘ کہا جاتا ہے اور اسے ہزار راتوں سے افضل قرار دیا گیا ہے۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہماری ہر التجا اور عبادت کو قبول فرمائے اور ہمارے دلوں کو ایمان، سکون اور امید کی روشنی سے منور کرے۔ آمین۔
لیلۃ القدر مبارک۔

Photos from Malik Zaman Naseeb's post 16/03/2026

استحکام پاکستان پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری و ممبر صوبائی اسمبلی محمد شعیب صدیقی کی جانب سے آئی پی پی سوشل میڈیا ٹیم کے اعزاز میں افظار ڈنر کا اہتمام ، مس ثناءعدیل ، ضیاءالحسن، محمد نوید بٹ سمیت سوشل میڈیا ٹیم کے دیگر ارکان کی شرکت ، اس موقع پرسماءڈیجیٹل کے ہیڈ محمد عاصم صدیق کی خصوصی شرکت۔ صدر آئی پی پی لاہور ملک زمان نصیب و جنرل سیکرٹری راناجاوید اقبال بھی اس موقع پر موجود تھے

Photos from Malik Zaman Naseeb's post 13/03/2026

With Abdul Aleem Khan at Madina Pak

04/03/2026

استحکام پاکستان پارٹی کی وضاحت

27/02/2026

آئی پی پی کے زیر اہتمام چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کے بچوں کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام

Photos from Malik Zaman Naseeb's post 27/02/2026

آئی پی پی کے زیر اہتمام چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کے بچوں کیلئے افطار ڈنر،ایم پی اے و صوبائی جنرل سیکٹری آئی پی پی شعیب صدیقی کی خصوصی شرکت، بچوں سے اظہار شفقت،صدر آئی پی پی لاہور ملک زمان نصیب ،ممبر صوبائی اسمبلی سمیرا احمد اور ثناء عدیل کی بھی شرکت،جنرل سیکرٹری آئی پی پی لاہور رانا جاوید اقبال، سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر عمیر واحد ملک بھی شریک،ایم پی اے و چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سارا احمد نے مہمانان کو خوش آمدید کہا،ادارے میں مقیم بچوں کے ہمراہ روزہ کشائی کی اور عید کے تحائف تقسیم کئے، بچوں کا اظہار تشکر، ایم پی اے شعیب صدیقی کا کہنا تھا کہ معصوم روزہ داروں کے ہمراہ افطار کی برکتیں سمیٹنا باعث سعادت ہے

29/01/2026
Photos from Malik Zaman Naseeb's post 29/01/2026

استحکام پاکستان پارٹی پنجاب کا "یوم یکجہتی کشمیر ریلی" کے انعقاد کے حوالے سے آئی پی پی پنجاب سیکرٹریٹ اپرمال میں اہم اجلاس،صدر پنجاب رانانذیراحمدخاں،صدرآئی پی پی لاہور ملک زمان نصیب،صدرویمن ونگ لاہور ڈاکٹر جویریہ سہروردی،جنرل سیکرٹری ویمن ونگ لاہور تابندہ ارمغان سمیت پارٹی کے ٹاؤنزصدور،جنرل سیکرٹریزاوردیگر عہدیداران نے شرکت کی۔۔اس موقع پر پارٹی کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجود تھی

Photos from Malik Zaman Naseeb's post 29/01/2026

صدرآئی پی پی لاہور ملک زمان نصیب نے سینئر نائب صدر لکی خان کی سالگرہ کا کیک کاٹاگیا، اس موقع پر پارٹی رہنماؤں اور ٹاونزصدور،جنرل سیکرٹریز اورکارکنان نے شرکت کی۔

Photos from Malik Zaman Naseeb's post 27/01/2026

صدر استحکام پاکستان پارٹی و صدر اعظم کلاتھ مارکیٹ ملک زمان نصیب کی سینیر تاجر رہنما چوہدری ظہیر صاحب ؛ عثمان ظہیر صاحب ؛ سلمان ظہیر صاحب سے تفصیلی گفتگو اور نیک خواہشات کا اظہار

Photos from Malik Zaman Naseeb's post 21/01/2026

استحکام پاکستان پارٹی لاہور کا تنظیم سازی اور 5 فروری "یوم یکجہتی کشمیر" کے حوالے سے اہم اجلاس،صدر آئی پی پی لاہور ملک زمان نصیب نے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں فاروق ڈوگر سینئرنائب صدر، عمیر لکی خان سینئرنائب صدر، حسن نقوی انفارمیشن سیکرٹری،کبیر کمبوہ نائب صدر،عرفان جارا نائب صدر،راجہ اظہر جوائنٹ سیکرٹری،عمران یوسف نائب صدر،عمیر واحد سیکرٹری سوشل میڈیا،ٹاؤنز صدور میں شیخ عثمان،رشید گجر،استاد رشید،کپتان ظفر ،جنرل سیکرٹری ٹاؤنز محمد حیدر،فدا حسین ،ملک رضوان اور صدر یوتھ ونگ لاہورغضنفر عامرشریک۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Azam Cloth Market Lahore
Lahore
54000