Punjab Highway patrol Lahore region

Punjab Highway patrol Lahore region

Share

Punjab Highway petrol police Lahore region

24/11/2023

Good work
ریجن: *لاھور*
ضلع: *قصور*
پوسٹ: *PHP صابر شہید*
تاریخ : 24/11/2023

*گڈ ورک بابت برآمدگی شراب 30 لیٹر*

انچارج پوسٹ کاشف امین SI معہ ہمراہی ملازمان نے دوران چیکنگ نزد قصور بائی پاس ایک مشکوک آٹو رکشہ نمبری leu/286 کو روک کر چیک کیا تو رکشہ کی بیک سیٹ کے آگے رکھی ہوئی کینی سے 30 لیٹر شراب دیسی برآمد ہوئی دریافت پر رکشہ ڈرائیور نے اپنا نام وپتہ نذیر مسیح ولد یعقوب مسیح سکنہ بگھیانہ خورد ضلع قصور بتایا جو مذکورہ شخص کے خلاف مقدمہ نمبر 2997/23 زیر دفعہ 3/4/4/79 امتناع منشیات تھانہ صدر قصور میں درج کروایا گیا ہے

24/11/2023
21/11/2023

شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
نہ مالِ غنیمت نہ کشور کشائی۔

‎ #سلام۔شہداۓ۔پولیس
‎ ‎ ‎ ‎

20/11/2023

Action against underage drivers

ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول راؤ عبدالکریم
ڈی آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول ڈاکٹر اطہر وحید
ریجنل آفیسر پنجاب ہائی وے پٹرول لاہور ریجن کی زیر نگرانی کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کارروائی کا آغاز


20/11/2023

Good Work Done
ریجن: لاھور
ضلع: قصور
پوسٹ: نور پور کینال
تاریخ 20.11.23

*پٹرولنگ پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن*

تفصیل وقوعہ: *فالکن انچارج محمد شکیل 1951/C مع ہمراہی ملازمان, جویریہ 1947، صباء 1737دوران گشت و پڑتال جرائم و تلاش بدرویہ گان بالمقابل پوسٹ
ایک ملزم * محمد بشارت ولد رحمت علی سکنہ نواں قلعہ کھڈیان تحصیل و ضلع قصورکو روک کر چیک کیا گیا جس کے قبضہ سے *ایک پسٹل 30 بور بمعہ 03 عدد میگزین اور 100عدد زندہ راوند برآمد ہوئے*

ملزم کو حسبِ ضابطہ گرفتار کرکے کار،پسٹل و میگزین اور گولیاں قبضہ میں لیکر

مجرم کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے

* مقدمہ نمبر 2922/23 زیر دفعہ PAO-13(2A)-2015 تھانہ صدر قصور، میں اندراج کروایا گیا* .,محمدادریس
ڈسٹرکٹ آفیسر پٹرولنگ پولیس ضلع قصور ریجن لاہور


19/11/2023

پنجاب ہائی وے پٹرول کھیل کے میدان میں پیش پیش

پنجاب ہائی وے پٹرول کی دعوت پر صوبہ سندھ کی شوٹنگ والی بال ٹیم کے ساتھ اوکاڑہ میں میچ
ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ راو عبدالکریم
ڈی آئی جی پٹرولنگ اطہر وحید
کی پنجاب ہائی وے پٹرول میں کھیلوں کی ترغیب دینے کے سلسلہ میں احکامات کی روشنی میں
ریجنل آفیسر پٹرولنگ لاہورکی زیر نگرانی صوبائی سطح پر کھیلوں کا انعقاد سپورٹس کمپلیکس اوکاڑہ میں کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ و دیگر ضلعی پولیس آفیسرو پٹرولنگ آفیسران اور علاقہ کے معززین وکمیونٹی ممبرز اور پاکستان شوٹنگ والی بال فیڈ ریشن کے صدر اور جنرل سیکریٹری اور کثیر تعداد میں شائقین نے شرکت کی ۔
شوٹنگ والی بال کا میچ پی ایچ پی کی ٹیم اوکاڑہ اور صوبہ سندھ کی ضلعی ٹیم کے درمیان ہوا، پی ایچ پی کی ٹیم نے بڑی محنت کے بعد میچ جیت لیا۔ریجنل آفیسر پترولنگ لاہور ریجن نے رنر اپ اور ونر ٹیم میں انعامات تقسیم کئے۔

18/11/2023

*GOOD WORK DONE*

پوسٹ: *PHP 48/3R*
تاریخ : 18/11/2023

** برآمدگی رائفل223بور، پمپ ایکشن12بور، پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن* *

انچارج پوسٹ کاشف سلیم SI و شاہجہان ASI معہ ہمراہی ملازمان دوران ناکہ بندی LBDC موجود تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار تین کس مشکوک افراد پولیس ناکہ دیکھ کر واپس فرار ہو گئے۔ جس پر ملزمان کا تعاقب کر کے ان کے قبضہ سے ایک رائفل 223بور،114گولیاں، دو میگزین،ایک عدد پمپ ایکشن 12 بورمعہ 13کارتوس، ایک پسٹل 30بور معہ 5 گولیاں ، میگزین، بنڈولیئر اور موٹر سائیکل برآمد کر کے

1- مقدمہ نمبر *2966* بجرم 13(2b) ترمیمی اسلحہ آرڈیننس 2015تھانہ صدر اوکاڑہ
2- مقدمہ نمبر *2968* بجرم 13(2a) ترمیمی اسلحہ آرڈیننس تھانہ صدر اوکاڑہ
3-مقدمہ نمبر *2969* بجرم 13(2a) ترمیمی اسلحہ آرڈیننس تھانہ صدر اوکاڑہ درج رجسٹر کروایا گیا ہے۔

* انچارج پوسٹ*
*کاشف سلیم SI*
*پی ایچ پی, 48/3R اوکاڑہ *

*سجاد محمد خاں*
DO/PHP/Okara

18/11/2023

پنجاب ہائی وے پٹرول کی دعوت پر
صوبہ سندھ کی شوٹنگ والی بال ٹیم کے ساتھ اوکاڑہ میں میچ
ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول راؤ عبدالکریم
ڈی آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول ڈاکٹر اطہر وحید
کی پنجاب ہائی وے پٹرول میں کھیلوں کی ترغیب دینے کے سلسلہ میں احکامات کی روشنی میں ریجنل آفیسر پنجاب ہائی وے پٹرول لاہور
کی زیر نگرانی صوبائی سطح پر کھیلوں کا انعقاد سپورٹس کمپلیکس اوکاڑہ میں کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ و دیگر ضلعی پولیس آفیسرز و پٹرولنگ آفیسران اور علاقہ کے معززین وکمیونٹی ممبرز اور پاکستان شوٹنگ والی بال فیڈ ریشن کے صدر اور جنرل سیکریٹری اور کثیر تعداد میں شائقین نے شرکت کی ۔
شوٹنگ والی بال کا میچ پنجاب ہائی وے پٹرول کی ٹیم اور صوبہ سندھ کی ضلعی ٹیم کے درمیان ہوا، پنجاب ہائی وے پٹرول کی ٹیم نے بڑی محنت کے بعد میچ جیت لیا۔ریجنل آفیسر پنجاب ہائی وے پٹرول لاہور ریجن نے رنر اپ اور ونر ٹیم میں انعامات تقسیم کئے۔

18/11/2023

عوامی خدمت میں مصروف عمل
پنجاب ہائی وے پٹرول لاہور ریجن

اے ایس آئی کاشف علی نے اپنی پٹرولنگ ٹیم کے ہمراہ اچھی انفرادی کارکردگی دکھائی۔ کیو بی لنک کینال پر ناکہ بندی کے دوران اسے ایک "لڑکی" ملی جو شام 6 بجے کے قریب سڑک کے کنارے اکیلی سوچ رہی تھی اور اس نے پٹرولنگ ٹیم کو مدد کے لیے پکارا۔ پٹرولنگ ٹیم نے اس کا نام پوچھا اور اس کی وجہ بھی پوچھی کہ وہ یہاں اکیلی کیوں کھڑی ہے۔ پھر اس نے بتایا کہ اس کا نام عدن ہے اور میرے والد کا نام شہباز ہے ۔ اس کے بعد پٹرولنگ ٹیم نے سارا معاملہ ٹریس کیا اور معلوم ہوا کہ اسے اغوا کیا گیا ہے اور نامعلوم شخص کے خلاف ایف آئی آر 3149/23 زیر دفعات 365 بی پی پی سی درج تھانہ اے ڈویژن شیخوپورہ میں . پھر تھانہ اے ڈویژن فون کیا گیا ASI محمد اسلم لڑکی کے بھائی عبدالرحمن اور بہن سنبل کے ساتھ پٹرولنگ پوسٹ فاروق آباد آئے اور مزید قانونی کارروائی کے لیے ان کے حوالے کیا گیا Viva DD نمبر 13 مورخہ 17-11-2023

17/11/2023

سوسائٹی اور پولیس ایک ساتھ ہم آہنگ ہم قدم

کمیونٹی کی اعلیٰ شخصیات نے نئی تعمیر ہونے والی پٹرولنگ پوسٹ پر پودے لگائے
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول راؤ عبدالکریم
ڈی آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول
ڈاکٹر اطہر وحید
کی کمیونٹی پولیسنگ کی ہدایت پر ریجنل آفیسر پنجاب ہائی وے پٹرول لاہور ریجن کا نئی تعمیر ہونے والی پٹرولنگ پوسٹ محمد مالک ضلع قصور کا دورہ جہاں کمیونٹی کی اعلیٰ شخصیات
وکلا حضرات ۔ سنئیر ڈاکٹرز ۔تعلیمی ماہرین ۔علما کرام اور سماجی رہنماؤں نے شرکت کی ۔اور شجر کاری مہم کے تحت اپنے اپنے نام کا پودا لگایا جن کو پٹرولنگ پوسٹ کے متعلق بتایا گیا کہ یہ نہ صرف آپ کے علاقہ میں کرائم کنٹرول کرے گی بلکہ خدمت مرکز کے طور پر بھی عوامی خدمت کرے گی جس میں کرائم ریکارڈ ۔ کرایا دار کا اندراج ۔ایف آئی آر کی کاپی اور پرائیوٹ ملازمین کی ویرفیکش کی سہولیات دستیاب ہوں گی انھوں نے آئی جی پنجاب اور اعلیٰ افسران کی کمیونٹی پولیسنگ کی تعریف کی

16/11/2023

ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول لاہور ریجن فتح احمد

کا زیر تعمیر پٹرولنگ پوسٹ محمد مالک ضلع قصور کا دورہ
جس میں علاقہ کے سیاسی و سماجی شخصیات اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت کی جنہوں نے ایس پی صاحب کی جلد پٹرولنگ پوسٹ آپریشنل کرنے کی کوشش کو سراہا ۔
ایس پی صاحب نے پٹرولنگ پوسٹ پر اہل علاقہ کے ساتھ مل کر پودے لگائے ۔قرآن خوانی نعت اور دعا بھی کروائی گئی


Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Jia Baga
Lahore