16/05/2026
DG Agri Ext. Punjab
Official page of Directorate General - Agriculture Extension Punjab ® for Public Awareness
16/05/2026
15/05/2026
15 مئی 2026
ڈائریکٹر جنرل زراعت (توسیع) پنجاب چوہدری عبد الحمید نے
تحصیل چچہ وطنی کے دورہ کے دوران کسان کارڈ ریکوری مہم کی پیشرفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کال سینٹر کا بھی معائنہ کیا جہاں انٹرنز اور عملہ کسانوں سے ریکوری کے حوالے سے رابطے میں مصروف تھا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر زراعت توسیع ساہیوال ڈویژن ساہیوال چوہدری شہباز اختر بھی موجود تھے۔
10/05/2026
10 مئی 2026 کو تحصیل شاہ پور ضلع سرگودھا میں کسان کارڈ قرضہ ریکوری اور کپاس کاشت مہم 2026 کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ ہر مرکز کی پیش رفت کا تفصیلی اور تنقیدی جائزہ لیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل زراعت (توسیع) پنجاب کی جانب سے 15 مئی تک 100 فیصد ریکوری یقینی بنانے کی واضح ہدایات جاری کی گئیں۔
10/05/2026
9 مئی 2026
ڈائریکٹر جنرل زراعت (توسیع) پنجاب نے رات کے وقت ضلع میانوالی میں تحصیل سطح پر جائزہ و پلاننگ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں کسان کارڈ قرضہ ریکوری میں پیچھے رہ جانے والے اہداف کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جبکہ کاشتکاروں کے اہداف مقرر کرکے اضافی عملہ بھی تعینات کیا گیا۔
10/05/2026
9 مئی 2026 کو تحصیل قائدآباد ضلع خوشاب کے دورے کے موقع پر زرعی انٹرنز کی جانب سے قائم کردہ کال سینٹر کا معائنہ کیا گیا، جہاں کسانوں سے رابطہ کرکے کسان کارڈ قرضہ ریکوری کے لیے آگاہی اور ترغیب دی جا رہی ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
54000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
