Police Station Gujjar Pura

Police Station Gujjar Pura

Share

Publically Police Awareness

19/05/2024
19/05/2024

ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کی میؤ ہسپتال آمد
✅غازی کانسٹیبل عمیر کی عیادت کی, صحت، علاج ومعالجہ بارے دریافت کیا،غازی کے اہلخانہ سے بھی ملاقات،
✅ڈی آئی جی آپریشنز نے مکمل صحتیابی تک بہترین علاج معالجہ کی یقین دہانی کروائی،
جرائم پیشہ عناصر کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے جوانوں پر فخر ہے،
لاہور پولیس شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کیلئے پُر عزم ہے، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد فیصل کامران

17/05/2024

⭕ڈالہ کلچر، اسلحہ کی نمائش،ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف بالا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں،
⭕ہوائی فائرنگ جیسے واقعات شہریوں کی زندگی کے لئے خطرہ ہیں،
✅رواں ماہ ابتک ناجائز اسلحہ اور نمائش پر 465 مقدمات درج کئے گئے،
✅اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد فیصل کامران
⭕ایس پیز، ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوزناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف موثر کارروائیاں جاری رکھیں، ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت

17/05/2024

پولیس موبائل خدمت مرکز آپ کی دہلیز پر،
صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک تھانہ غازی آباد کے علاقہ بٹ چوک جبکہ رات 8 بجے سےصبح 8 بجےتک ہربنس پورہ کے علاقہ ہر بنس پورہ میں خدمات سر انجام دے گا،گردونواح کےشہری ڈرائیونگ لائسنس،کریکٹرسرٹیفیکیٹ،ویری فیکیشن سمیت 14 سہولیات سےاستفادہ حاصل کرسکتے ہیں۔

15/05/2024

✅ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد فیصل کامران سے ضلعی امن کمیٹی ممبران کی تعارفی ملاقات,
✅آپ لوگوں کا امن کیلئے کام کرنے کا جذبہ قابلِ ستائش ہے،
✅جو پیغام منبر، مسجد وامام بارگاہ سے جاتا ہے وہ براہِ راست دل پراثر کرتا ہے،
✅علماء ومشائخ اپنے خطبات وتقاریر میں بھائی چارے،مساوات اوربرداشت کا درس دیں،
✅مشکلات آتی رہی ہیں اور آتی رہیں گی آپ کے ساتھ مل کر حل کر یں گے،
✅مستقل امن کاقیام یقینی بنانے کیلئے اپنی اپنی آراء دیں،احترام کریں گے،
⭕ہم سب مل کر دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گے"ڈی آئی جی آپریشنزلاہور محمد فیصل کامران

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Police Station Gujjar Pura
Lahore
54000