07/12/2025
زمین سے 400 کلومیٹر اوپر سے دیکھا گیا مکہ کا مقدس شہر صحرا کی رات کو روشن کرتا ہے - اور اس کے دل میں، #کعبہ ایک چمکدار چمک کے طور پر ظاہر ہوتا ہے۔ خلاباز ڈان پیٹٹ نے ISS سے غیر معمولی منظر کا اشتراک کیا، جس سے ناظرین حیران رہ گئے۔ یہ میرے رب کی قدرت ہے
12/07/2024
2 تہائی کا خواب بدو بدی ہو گیا۔
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو اضافی نشستیں نہیں ملیں گی، سپریم کورٹ نے 8/5 فیصلہ سنا دیا۔
15/06/2024
سیاسی پناہ گزین پاکستانیوں کے وزارت داخلہ کی طرف سے پاسپورٹ پابندی کو آل اطالیہ پریس کلب کے صدر میاں آفتاب احمد نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں معروف وکیل اظہر صدیق کے ذریعے چیلنج کر دیا نوٹیفیکیشن کو فوری ختم کی درخواست کیس کے حتمی فیصلے تک نوٹیگیکیشن معطل کرنے کی اپیل
پٹیشن فائل
11/04/2022
میں اپنا روشن پاکستان ڈیجیٹل اکاؤنٹ صاف کر رہا ہوں آپ بھی جلدی کریں پھر نہ کہنا بتایا نہی بھیکاری آ رہے ہیں
🖐🖐