Women Police Station Layyton Road

Women Police Station Layyton Road

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Women Police Station Layyton Road, Government Organization, Chuburchi CHOWK Lahore, Lahore.

17/04/2024

سپیشل انیشیٹو پولیس سٹیشن پروٹوکول (SIPS) کے تحت قائم لاہور کے تھانوں کی خوبصورتی کی شہرت سرحد پار پہنچ گئی۔
✅امریکہ سے بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے آئے سکھ یاتری بھی مستی گیٹ تھانہ دیکھنے پہنچ گئے۔
سکھ یاتریوں کی SIPS تھانہ مستی گیٹ کی تزئین وآرائش اور سروسز کی تعریف۔
✅سپیشل انیشیٹو پولیس سٹیشن پروٹوکول کے تحت شہریوں کو دی جانے والی سہولیات سے متعلق وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے اقدامات کو سراہا۔
⭕لاھور پولیس کی جانب سے سکھ یاتریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور سکیورٹی کے انتظامات پر اظہار اطمینان,


Syed Ali Raza PSP Punjab Police Pakistan

17/04/2024

سپیشل انیشیٹو پولیس سٹیشن پروٹوکول (SIPS) کے تحت قائم لاہور کے تھانوں کی خوبصورتی کی شہرت سرحد پار پہنچ گئی۔
✅امریکہ سے بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے آئے سکھ یاتری بھی مستی گیٹ تھانہ دیکھنے پہنچ گئے۔
سکھ یاتریوں کی SIPS تھانہ مستی گیٹ کی تزئین وآرائش اور سروسز کی تعریف۔
✅سپیشل انیشیٹو پولیس سٹیشن پروٹوکول کے تحت شہریوں کو دی جانے والی سہولیات سے متعلق وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے اقدامات کو سراہا۔
⭕لاھور پولیس کی جانب سے سکھ یاتریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور سکیورٹی کے انتظامات پر اظہار اطمینان,



Pakistan Police FORCE

29/03/2024

ڈسٹرکٹ ویمن پروٹیکشن آفیسر محترمہ رابعہ عثمان تھانوں کی SIPs پروٹوکولز پر منتقلی اور تزئین وآرائش کا سن کر ویمن پولیس اسٹیشن لٹن روڈ پہنچ گئیں
تھانہ وزٹ کرنے کے بعد ان کے کیا تاثرات تھے جانیئے اس ویڈیو میں

08/03/2024

Let's prioritize economic empowerment, diverse talent development, leadership roles, education access, sports participation, creative talents, and more! Together, we can create a world where every woman and girl thrives.

06/03/2024

VIOLENCE AGAINST WOMEN, NEVER AGAIN

شاد باغ فیکٹری میں کام کرنی والی خاتون کو ہراساں کرنے والا فیکٹری مالک گرفتار
ملزم خاتون کو موبائل پر فحش میسج اور دست درازی کرتا
اطلاع ملنے پر شاد باغ پولیس نے ملزم شہزاد عرف سونی کو گرفتار کر لیا مقدمہ درج

26/02/2024

لاہور اچھرہ مارکیٹ میں پیش آنے والے واقعہ کی حقیقت اے ایس پی گلبرگ شہر بانو نقوی نے واضح کر دی۔
تھانہ اچھرہ میں اس خاتون کو لے جایا گیا جس نے دریافت پر بتایا ہے کہ میں نے عرب ملک سے خریدہ ہے پھر ایک عالم دین کو بلا کر اس کے کپڑوں پر لکھے گئے عربی لفظوں کا ترجمہ کروایا گیا ہے یہ عرب مملک کے ایک مشہور ( Brand) کا کپڑا ہے جس پر کسی قسم کی آیت نہیں لکھی ہے اُس کمپنی کی معلومات لکھی ہے
پولیس کے ساتھ علماء بھی موجود جنھوں نے تصدیق کی۔
یہ کوئی گستاخی نہیں تھی لہٰذا اسکو غلط رنگ نہ دیا جائے۔

06/02/2024

ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی کا کنٹرول روم کا دورہ،
متعلقہ عملہ نے ڈی آئی جی آپریشنز کو ورکنگ بارے آگا ہ کیا،
سید علی ناصر رضوی نے ڈیش بورڈز کا معائنہ کیا، ضروری ہدایات جاری کیں،صوبائی دارلحکومت میں تمام پولنگ سٹیشنزکی مانیٹرنگ یقینی بنائی جائے، ڈی آئی جی آپریشنز

01/02/2024

پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ: منشیات فروشی کے قلع قمع کیلئے فرض کی راہ میں شہید ہونے والے لاہور پولیس کے کانسٹیبل محمد ارشدکی نماز جنازہ ادا،
⭕آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ،ریجنل ڈائریکٹوریٹ کمانڈر اینٹی نارکوٹکس فورس بریگیڈیئر سکندر حیات، سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی جی بلال صدیق کمیانہ سمیت سینئر پولیس افسران کی نماز جنازہ میں شرکت،
⭕پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی،


25/01/2024

سول لائنز ڈویژن کے کنٹریکٹر کو رقم کی ادائیگی ہوچکی تھی چند بلز پر ویری فیکشن درکار تھی جو کلیئر کردی گئی ہے,
Punjab Police Pakistan

18/01/2024

ماں باپ کی ننھی آرزو گھر پہنچ گئی,گھر کی رحمت لوٹ آئی

ایس ایس پی آپریشنز لاہور سید علی رضا کی پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ میں اہم پریس کانفرنس,
نواں کوٹ میں 02 روز قبل 05 سالہ بچی آرزو کے اغواء کا معاملہ،
ایس پی اقبال ٹاؤن احمد زنیر چیمہ نے ٹیم کے ہمراہ گوجرانوالا سے بچی کو 40 گھنٹوں میں بازیاب کروا لیا اغواء کار گرفتار, ایس ایس پی آپریشنز سید علی رضا
ایس ایس پی آپریشنز سید علی رضا کی تشکیل دی گئی پولیس ٹیم کو شاباش دی تعریفی سرٹیفیکیٹس,نقد انعام کا اعلان
سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ,ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی کی بھی پولیس ٹیم کو شاباش تعریفی اسناد کا اعلان
Punjab Police Pakistan Syed Ali Raza PSP

18/01/2024

لاہور پولیس غریب کو انصاف دینے اس کی دہلیز پر پہنچ گئی
ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی کی معذورمحنت کش سرور بھٹی سے ملاقات،سرور بھٹی کی دل جوئی، مالی مدد بھی کی,
ڈی آئی جی آپریشنز کا معذور کے بچوں کی تعلیمی اخراجات میں معاونت کا اعلان,
ڈی آئی جی آپریشنز کاسامان خرید کر پیسے نہ دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم,
" معذوری کو محنت اور رزق حلال کے راستہ میں رکاوٹ نہ بنانے والوں کی ہمت اور عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں"ڈی آئی جی آپریشنز لاہور
Punjab Police Pakistan

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Chuburchi CHOWK Lahore
Lahore