Adv A Dhillon Jutt

Adv A Dhillon Jutt

Share

Political affairs & issues,
Social welfare, & literacy rate,
Anti_Drugs Compaigns
PTI As,political carrier. I am Patriot Pakistani, Proud Muslim. Thank you

I believe in Justice, equality, self respect & human welfare. I am doing my job in Educational Field ( opening schools for deserving students) & Health sector (Blood donation organisation for deserving patients at hospitals). My objective to serve my nation that's why i choose Politics my future carrier for serving the deserving people. A war against Culprits with the help of my Pakistanis.

Photos from Pakistan Tehreek-e-Insaf's post 01/11/2025
01/11/2025

انصاف لائرز فورم (ILF) اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے “ خیبرپختونخوا بار کونسل ” کے انتخابات کے لیے مندرجہ ذیل وکلأ کی ان کی متعلقہ سیٹوں ہر حمایت کی ہے-

‏ان انتخابات میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف اور قانون کی بالادستی کے لئیے کھڑے ہونے والے انصاف لائرز فورم و عمران خان کے حمایت یافتہ وکلأ کا ساتھ دیں۔ یہ قانون و آئین کے تحفظ کی جنگ ہے۔

01/11/2025

خیبرپختونخوا تجربہ گاہ نہیں ہے، جو آتا ہے آپریشن کرتا ہے، یہ سلسلہ اب بند ہونا چاہیے!

01/11/2025
11/09/2025

لاہور میں سب سے حیران کن علاقہ

07/08/2025

رشوت خور سرکاری ملازم گھر آیا تو مرغی پکی ہوئی تھی۔
اس نے کہا "میں تو صبح گوبھی لے کر دے گیا تھا اپ نے وہی پکا دینی تھی"
بیوی نے بتایا کہ پڑوسن ماسی رسولاں مرغی کا گوشت دے گئی تھی اس لئے یہ پکا دی۔
شوہر نے صبح ماسی رسولاں کا شکریہ ادا کیا
اور کہا کوئی کام شام ہو تو بتانا ۔
ماسی نے کہا "پتر میرے کہڑے زمیناں تے مربعے نے ۔۔۔۔ صبح اٹھی ہوں تو ڈربے میں مرغی مری پڑی تھی میں نے سوچا کہ تم لوگ پہلے کون سا حلال کھاتے ہو اس لیے ضائع کرنے کی بجائے صاف کر کے تمہارے گھر دے آئی۔۔"

19/09/2024

Hello everyone

26/06/2024

اکامنک ریسیشن شروع: گندم کے بحران سے معاشی بحران

ملک بھر میں گندم کے بحران کی وجہ سے اقتصادی کساد بازاری (Economic Recession) کا آغاز ہو چکا ہے۔ بازار سنسان ہو گئے ہیں اور چھوٹے بڑے شہروں میں کاروبار شدید مندے کا شکار ہیں۔

کنسٹرکشن کا کام، جو عام طور پر گندم کی فصل کے آتے ہی رفتار پکڑتا تھا، بالکل ٹھپ پڑ گیا ہے۔ سیمنٹ اور لوہے کا کاروبار شدید متاثر ہوا ہے۔ زمیندار، جو گندم کی فصل کے بعد گاڑیاں تبدیل کرتے یا نئی خریدتے تھے، ان کی آمدنی میں فی مربع پندرہ لاکھ روپئے کی کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے کاروں کی فروخت میں بھی کمی آئی ہے۔

کاشتکاروں کے پاس اگلی فصل کے لیے کھاد خریدنے کے پیسے نہیں ہیں، اور کھاد کی فروخت مزید کم ہو جائے گی۔ چھوٹے شہروں کے بازار سنسان ہیں، اور اس کساد بازاری کی بڑی وجہ گندم کا بحران ہے جس کے منفی اثرات دیرپا ہوں گے۔

زراعت کی ترقی میں مزارعین اور مستاجروں کا بہت بڑا کردار ہے۔ یہ لوگ انتہائی جفاکش ہوتے ہیں اور دیپالپور کے علاقے میں سال میں تین فصلیں کاشت کرتے ہیں۔ ان کی محنت کی وجہ سے سولر ٹیوب ویل والی زمین کا ٹھیکہ ساڑھے تین لاکھ روپئے فی ایکڑ تک چلا گیا تھا۔

پنجاب کا تقریباً 35 فیصد رقبہ مزارعت یا ٹھیکہ پر کاشت کیا جاتا ہے۔ گندم کے بحران کی وجہ سے تقریباً پچاس فیصد مستاجر یا ٹھیکیدار زمینیں چھوڑ کر جا چکے ہیں۔ ایک گاؤں میں اڑھائی سو ایکڑ کا ٹھیکیدار ساٹھ لاکھ روپئے کا ایڈوانس چھوڑ کر چلا گیا ہے۔

گندم کے بحران اور دیگر فصلات کی مناسب قیمتیں نہ ملنے کی وجہ سے پچاس فیصد مستاجروں کے زراعت چھوڑنے سے پیدا ہونے والا خلا آسانی سے پر نہیں ہو گا۔ خریف میں لاکھوں ایکڑ رقبہ کاشت نہیں ہو سکے گا کیونکہ بڑے زمیندار اتنی قلیل مدت میں زراعت کی دوبارہ منصوبہ بندی نہیں کر سکتے۔

دھان اور کپاس کی کاشت کم ہوگی۔ بڑے زمیندار آرام پسندی کی وجہ سے مستاجروں کی پیداوار کا نصف بھی حاصل نہیں کر سکیں گے جس کا نتیجہ مجموعی زرعی پیداوار میں کمی کی صورت میں ظاہر ہو گا۔

بھارت کی موٹے چاول کی برآمد پر پابندی کی وجہ سے پاکستانی چاول کی جو عالمی مارکیٹ بن رہی تھی وہ بھی متاثر ہو گی۔ کپاس اور گندم کی بدحالی کسان کو گنے کی کاشت پر مجبور کرے گی، اور گنے کے کاشتکاروں کا استحصال پھر سے ہوتا نظر آئے گا۔

اگلے سال گندم کے زیر کاشت رقبہ میں کمی ہو گی جس سے ملکی ضرورت کے مطابق گندم میسر نہیں ہو گی۔ اقتصادی سروے 2023-24 کے مطابق اس سال پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح صرف 2.38 فیصد رہی جبکہ زراعت کی ترقی کی شرح 6.3 فیصد تھی اور زراعت نے ہی ملک کی مجموعی ترقی کو سہارا دیا۔ اگر خدا نخواستہ زراعت متاثر ہوتی ہے تو ملک کی مجموعی اقتصادی ترقی شدید متاثر ہو گی۔

16/10/2022

Easy way: learning by doing.

14/06/2022

Congratulations Ch. Atif for allocation of PP 167 ticket for contest by-poll election as an MPA.

13/04/2022

پشاور جلسہ

تاریخ گواہی دے گی کہ عمران خان نے پوری قوم کو جگا دیا

13/04/2022

عمران خان کا یہی قصور ہے ۔۔ فیصلہ عوام کرے گی ۔ پلیز سن کے شیئر کریں شکریہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Bagrian Green Town: (NA-127 PP-154, UC#240) Lahore, PK
Lahore
54000