عمران خورخورشید اعوان
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from عمران خورخورشید اعوان, Political Party, مسلم ٹاؤن وحدت روڑ لاھور, Lahore.
25/06/2025
01/02/2025
سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف وفاقی وزیر اعظم نزیر تاڈر کیساتھ انکے آفس میں ملاقات ۔۔اور سابق چیئرمین سیاحت مہر محمد شہباز لاہور
عمران خورشید اعوان
چیئرمین امن کمیٹی ڈویژنل ملتان
30/03/2023
جو وزیر بنتا ہے، وہ مغل شہزادہ بن جاتا ہے۔ گاڑی، بجلی، پیٹرول، گیس، پانی مفت ملتا ہے، سرکاری گاڑیوں میں بیگمات رشتہ دار سیر کرتے ہیں۔
جب میں وزارت سے فارغ ہوا تو مسجد مہابت خان میں اپنے آپ کو احتساب کےلیے پیش کیا۔ میری وزارت کو ورلڈبنک نے بہترین قرار دیا، بہترین فنانشل مینجمنٹ پر 1.4 ارب کا انعام ملا۔ میرا صوبہ قرض فری صوبہ بنا، خواتین کےلیے علیحدہ میڈیکل کالج اور یونیورسٹی بنائی۔ ہر ضلع میں کیٹگری اے ہسپتال بنایا، ایمرجنسی علاج مفت کیا، پہلی سے دسویں تک کتابیں مفت دیں۔ بطور وزیرخزانہ خود بھی 18 ہزار تنخواہ لی اور اپنے وزرا کو بھی اتنی تنخواہ دی۔
اللہ نے پھر موقع دیا تو وزیراعظم کی تنخواہ پرائمری کے استاد سے زیادہ نہیں ہوگی۔ یہ جو بڑے بڑے محلات ہیں، ان کو یتیم خانے اور تعلیمی اداروں میں بدل دیں گے۔ کمشنر ڈپٹی کمشنر کو دس مرلے سے زیادہ کا گھر نہیں ملے گا۔ پاکستان کو جدید اسلامی ریاست بنائیں گے۔ ایک اسلامی اور خوشحال پاکستان کی خاطر جماعت اسلامی کا ساتھ دیں...
30/03/2023
پبلک سیکرٹریٹ جماعت اسلامی 495/E.B بورے والا
حلقہ پی پی 230 عمران خورشید اعوان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
