07/05/2026
Ejaz Alam Augustine
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ejaz Alam Augustine, Sector L, Phase 5, DHA Lahore (Pakistan), Lahore.
07/05/2026
آج ماریہ شہباز کے والد اور دادا سے ملاقات کے دوران یہ خبر ملی کہ وفاقی آئینی عدالت نے ایک پندرہ سالہ کمسن مسحیی بچی کے جبری تبدیلی مذہب اور شادی کے معاملہ میں بچی کے اپنی عمر سے متعلق دیے گئے بیان کو مسترد کرتے ھوئے اس کو دارالامان بھجنے اور میڈیکل ٹیسٹ کی ہداہت دی، گو میرے خیال میں نادرا کے دستاویزات کو عمر کے تعین کے لئے حتمی تصور کیا جانا چاہیے مگر میں سمجھتا ھوں صعیح سمت میں درست قدم ھے!
05/05/2026
سابق صوبائی وزیر ممبر پنجاب اسمبلی اعجاز عالم اگسٹین نے کلارک اباد گاؤں چوہدری دلاویز کرسٹی کےنماز جنازہ میں شرکت کی
01/05/2026
Labour Day 2026.
27/04/2026
سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے اعجاز عالم اگسٹین صاحب نے منعقدہ جشن ایسٹر کرکٹ ٹورنامنٹ میں بطور چیف گیسٹ خصوصی شرکت کی۔ 🏏✨
انہوں نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ کو نہایت اہم قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے مثبت ایونٹس معاشرے میں اتحاد، محبت اور بھائی چارے کو فروغ دیتے ہیں۔ ❤️
اس موقع پر انہوں نے ٹیموں کی حوصلہ افزائی کے لیے 50 ہزار روپے کی مالی معاونت بھی فراہم کی۔
شرکاء نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور ان کی آمد کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔
⭐️ نوجوانوں کے لیے کھیلوں کے مواقع بڑھانے پر زور
⭐️ مثبت سرگرمیوں کے ذریعے معاشرتی ہم آہنگی کا پیغام
⭐️ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور ٹیلنٹ کو آگے لانے کی ترغیب
مسیحی قبرستان کے کیئر ٹیکر پر مبینہ طور پر جٹ برادری کے افراد کی جانب سے شدید تشدد اور جان سے مارنے کی کوشش کی گئی۔ یہ واقعہ نہ صرف انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے بلکہ مذہبی آزادی پر بھی ایک سنگین حملہ ہے۔اس واقع کا نوٹس لیتے ہوئے اعجاز عالم اگسٹین صاحب نے انصاف کی مکمل یقین تو دوہانی کروائی
21/04/2026
نابالغ بچیوں کے جبری نکاح، نادرا دستاویزات مسترد، تحریکِ التوا جمع
Ejaz Alam Augustine
12/04/2026
سابق صوبائی وزیر ایم پی اے اعجاز عالم اگسٹین اوکاڑہ امد ساجد گل سیکرٹری یونین کونسل کی وفات پر اخری رسمات میں شرکت کی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Lahore
54910
