08/05/2026
My best..😘
𝐏𝐚𝐭𝐡𝐢𝐯𝐚𝐫𝐚 𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝟒𝐍/𝟓𝐃 9829807653855 -809746560587
@17000𝐩𝐞𝐫 𝐏𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐁𝐲 𝐉𝐞𝐞𝐩
@12000 𝐩𝐞𝐫 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐛𝐲 𝐁𝐮𝐬
𝐃𝐚𝐲 𝟏: 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮 𝐭𝐨 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐚𝐦𝐨𝐝𝐡
* Depart early in the morning from your location via Sindhuli BP Highway.
* Have lunch on the way.
* Explore the Terai road.
* Stay at Birtamodh.
* Have dinner at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟐: 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐚𝐦𝐨𝐝𝐡 𝐭𝐨 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠
* Have an early morning breakfast at the hotel and head towards Taplejung.
* Enjoy the journey with sightseeing opportunities.
* Explore the ways of Taplejung.
* Have lunch on the way.
* Stay at Taplejung.
* Have dinner at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟑: 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐓𝐡𝐮𝐥𝐨𝐩𝐡𝐞𝐝𝐢 – 𝐏𝐚𝐭𝐡𝐢𝐯𝐚𝐫𝐚
* Take a jeep to Thulofedi early in the morning (self-cost for jeep, which is 400 for going and 400 for coming back).
* Trek about 5km from Thulofedi towards Pathivara.
* After visiting Pathivara, return back to the hotel.
* Have dinner at the hotel.
* Stay at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟒: 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐊𝐚𝐧𝐲𝐚𝐦
* Have an early morning breakfast at the hotel.
* Have lunch on the way.
* Explore Kanyam and the Ilam District.
* Have dinner at the hotel.
* Stay at Kanyam.
𝐃𝐚𝐲 𝟓: 𝐊𝐚𝐧𝐲𝐚𝐦 𝐭𝐨 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮
* Have breakfast at the hotel.
* Head back to Kathmandu.
* Have lunch on the way.
* Reached Kathmandu
𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞 :-
✅ Lunch
✅ Dinner
✅ Breakfast
✅ Room Accommodation ( sharing Basis)
✅ Transportation ( bus or jeep as per your preference)
𝐍𝐨𝐭 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 😕
𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐧𝐨𝐭 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐝
❌ Snacks & cuisines
❌ Drinking beverages (Beer, Mineral Water)
❌ Personal expenses
❌ Travel Insurance
❌ Overstay due to any natural calamities/strikes
𝐅𝐨𝐫 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐨𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 : 097980-7653855
𝐒𝐚𝐧𝐬𝐡𝐫𝐞𝐞 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 𝐀𝐧𝐝 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬 (𝐏𝐯𝐭. 𝐋𝐭𝐝.) 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮
Note: School
08/05/2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے۔ خطے میں جاری جنگی صورتحال اور بیرونی مداخلت نے معاشی ابتری اور کمر توڑ مہنگائی کو مزید ہوا دی ہے۔
08/05/2026
ہم نے چھوڑ دیا ہے امید رکھنا
اب جو ہے وہی حقیقت ہے
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
07/05/2026
ہماری پہچان، ہمارا فخر پاک فوج! 🇵🇰
تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی وطن پر مشکل وقت آیا، ان وردی والوں نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر کے ہمارا کل محفوظ کیا۔ ہمارا کل بھی ان کے ساتھ تھا، آج بھی ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ انشاء اللہ!
07/05/2026
عزمِ عالی، حوصلہ جوان! 🇵🇰
یہ تصویر گواہ ہے کہ جب ریاست کے ستون اور محافظ ایک ہی جذبے کے ساتھ کھڑے ہوں، تو دشمن کی ہر سازش ناکام ہوتی ہے۔ معرکہ حق 'بنیان المرصوص' کے وہ مجاہد جو اپنی راتیں قربان کر کے وطن کی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں، وہی ہمارا اصل فخر ہیں۔
سلام ہے وطن کے ان سپاہیوں کو جنہوں نے مٹی کی حرمت پر کبھی آنچ نہیں آنے دی۔ پاک فوج اور پاکستانی حکومت کی مشترکہ کوششیں ملک کی سالمیت اور خوشحالی کی ضامن ہیں۔
07/05/2026
آج کے دن کا ہیرو، جس نے ہمیشہ محاذ پر رہ کر قوم کی قیادت کی۔ فضائی حدود کا وہ محافظ جس نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کر دیں۔ ظہیر احمد بابر سدھو، جن کی جرات اور مہارت پر پوری قوم کو فخر ہے۔ پاک فضائیہ ہمارا غرور ہے اور اس کے شاہین ہماری سرحدوں کے اصل رکھوالے ہیں۔
ہمارا سرمایہ، افتخارِ پاک فضائیہ زندہ باد، پاکستان زندہ باد!
07/05/2026
کاروبار چلے گا تو ملک چلے گا! 🇵🇰
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے پرزور اپیل ہے کہ تاجر برادری کی مشکلات کا ادراک کرتے ہوئے لاک ڈاؤن کے اوقات کار میں نرمی کی جائے اور اسے رات 10 بجے تک بڑھایا جائے۔ تاجر طبقہ معیشت کا پہیہ ہے؛ ان کا معاشی قتل روک کر انہیں ریلیف فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ہمیں امید ہے کہ حکومت تاجروں کے جائز مطالبے پر ہمدردانہ غور کرے گی۔
07/05/2026
اگر اچانک آپ کو کال آ جائے کہ پاک آرمی کو اس رائیل کے خلاف آپ کی ضرورت ہے تو کیا آپ جاؤ گئے ساتھ دینے؟؟؟
06/05/2026
پاکستان کے دفاع کے لیے فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کا عزم ہم سب کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ ہم ہر محاذ پر ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
06/05/2026
کچھ تکلیفیں انسان کو توڑتی نہیں، بلکہ پہلے سے زیادہ مضبوط بنا دیتی ہیں۔ وقت کی دھول چہروں کو بدل سکتی ہے، مگر حوصلوں کو نہیں۔
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته!