Wattoo Students Front University Of The Punjab

Wattoo Students Front University Of The Punjab

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wattoo Students Front University Of The Punjab, Political organisation, University Of The Punjab Lahore, Lahore.

Photos from Wattoo Students Front University Of The Punjab's post 24/09/2025





14/07/2025

اسیں واسی دیس پنجاب دے
ساہنوں مارن لوک پچھان کے
🥺💔

06/06/2025

وٹو سٹوڈینٹس فرنٹ پنجاب یونیورسٹی لاہور دی طرفوں تمام عالم اسلام نوں عیدِقربان دی مبارک

06/05/2025

اللہ اکبر!🇵🇰⚔️✊🏻
اپنے حصے کی چال تم چل بیٹھے
ہمارے منتظر رہنا کہانی ختم کرنی ہے
اللّٰہ پاک ہمارے پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین

01/05/2025

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بتلایا کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ تین قسم کے لوگ ایسے ہیں کہ جن کا قیامت میں میں خود مدعی بنوں گا۔ ایک تو وہ شخص جس نے میرے نام پہ عہد کیا، اور پھر وعدہ خلافی کی۔ دوسرا وہ جس نے کسی آزاد آدمی کو بیچ کر اس کی قیمت کھائی اور تیسرا وہ شخص جس نے کسی کو مزدور کیا، پھر کام تو اس سے پورا لیا، لیکن اس کی مزدوری نہ دی۔
وٹو سٹوڈینٹس فرنٹ کسانوں سمیت تمام مزدورں سے مزدوروں کے عالمی دن پر یکجہتی کااظہار کرتی ہے

08/04/2025

آج غزہ کے بچے جسم سمیت آسمان تک اڑ کر گئے
تاکہ وہ نابینا امت کو دکھائی دے سکیں..😭😥
مسلمان حکمران سو رہے ہیں کچھ کر نہیں سکتے تو کم از کم اس ظلم کے خلاف آواز تو اٹھا سکتے ہیں ۔
ہم باحث مسلمان اگر مسلمانوں کے حق میں آواز نہیں آٹھا سکتے تو ہمیں اس بات کو تسلیم کر لینا چاہیے کہ ہمارے اندر ایمان ختم ہوتا جارہا ہے 🥲



30/03/2025

تمام امت مسلمہ کو عیدالفطر کی مبارک ہو ♥️♥️

Photos from Wattoo Students Front University Of The Punjab's post 23/03/2025

Wattoo students Front.
Iftaar Dinner session 2025.
Cabinet 2025-26.

18/03/2025

نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا جس شخص نے کسی روزہ دار کو افطاری کرائی۔
اللہ تعالٰی افطاری کرانے والے کی بخشش بھی فرما دے گا۔اور جتنا ثواب اس روزہ دار کو ملے گا اتنا ہی ثواب افطاری کرانے والے کو عطا فرمائے گے ۔
21 مارچ بروز جمعہ وٹو سٹوڈنٹس فرنٹ یونیورسٹی آف پنجاب فیصل آڈیٹوریم کے سامنے والے لان میں اجتماعی افطاری کروانے جا رہی ہے سب بھائی دوست لازمی شرکت کریں۔
شکریہ۔

16/03/2025

Mian Shoaib Wattoo has been appointed as Legal Advisor of Wattoo students Front University of the Punjab for session 2025-26.
وٹو سٹوڈنٹس فرنٹ جامعہ پنجاب۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


University Of The Punjab Lahore
Lahore