Wahga-Shalimar-Lahore

Website Contact the organization

Wahga-Shalimar-Lahore یہ پیج واہگہ-لاہور کی سیاسی و سماجی سرگرمیوں اور عام انسان کے مسائل کو پیش اور حل کرنے کے لیے ہے۔

09/12/2025

سیاسی کارکن کسی بھی جماعت کی ریڑھ کی ہڈی ہوتے ہیں۔ سیاسی کارکن اپنے نظریے اور جماعت کے نظم و ضبط کا پابند ہونے کے ساتھ ذہنی ، قلبی و فکری وابستگی کو ہمیشہ مقدم رکھتا ہے۔ ایک حقیقی سیاسی ورکر ایک نظریے اور منشور کی آبیاری دل و جان سے کرتا ہےاور پوری دیانتداری کے ساتھ اپنے سیاسی کردار اور عمل سے اپنے ساتھیوں کو اپنا گرویدہ بنا دیتا ہے۔ سیاسی کارکن کی زبان بیان اور تحریر اسکے سیاسی کردار کا عکس ہوتی ہے.

ڈاکٹر حسن محمد
صدر عام انسان پارٹی
یو سی واہگہ 181

04/11/2025

السلام علیکم دوستو
آپ کیسے ہیں؟
بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اپنی رایے کا اظہار کیجیے

Address

Wahga, Shalimar
Lahore
53600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahga-Shalimar-Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Wahga-Shalimar-Lahore:

Shortcuts

Share