26/06/2024
اس ملک میں غریب کی بددعا اور آہو پکار کا سلسلہ جاری ہے۔🥺
Thanks
Respected visitor,
I would like to pay thanks for watched our activities about the various circumstances of Pakistan.My aim is to see the healthy growth of Pakistani Nation with the help of each other very confidently.
26/06/2024
اس ملک میں غریب کی بددعا اور آہو پکار کا سلسلہ جاری ہے۔🥺
08/03/2023
Cuteness of political people.😍😁🤭💝
پاکستان کی مثال ایک ایسے بچے کی ہے۔ کہ جس کے والدین اس کو دنیا میں پیدا کرنے کے بعد فوت ہو گئے ہوں۔
تو اب اس یتیم اور مسکین کو دنیا گالیاں بھی دے رہی ہے اور ضرورت پڑنے پر اس کو مارا بھی جاتا ہے ۔
16/10/2022
پاکستان کے لیے قربان ہونے والے تمام شہیدوں کو وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں ۔
اللہ تعالیٰ ان کی قربانی کا ان کو نیک اجر عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین
08/01/2022
دنیا میں کہیں بھی ایسی لازوال محبت آپکو کہیں نہیں ملے گی جتنی پاکستانی قوم اپنی فوج سے کرتی ہے پاک فوج کے سپاہیوں کو دیکھ کے سلام کرنے کو دل کرتا ہے اور میں سلام پیش کرتا ہوں ان ماؤں کو جو اپنے لخت جگر کو اللہ کی راہ میں قربان کرنے سے دریغ نہیں کرتیں
وطن کے رکھوالے کئی کئی دن تک سوتے نہیں ۔ ان کا ایک یقین، ایمان ہوتا ہے کہ اے وطن تو سلامت رہے اپنی فوج سے پیار صرف محب وطن لوگ ہی کرتے ہیں کیونکہ پاک فوج سے محبت کرنے والے ہی درحقیقت اس وطن کے مخلص اور سچے سپاہی ہیں
24/04/2021
یا اللہ پاک،
آپ سے دعا کرتے ہیں. اس *وبا(کرونا)* سے تمام دنیا کی حفاظت فرما اور ہمارا ہمسایہ ملک بھارت اس وبا سے کافی متاثر ہو گیا ہے. یا رب العالمین ان کو معاف کر دے. تو سب سے بہتر معاف کرنے والا ہے.
آمیـــــــــن ثم آمیـــــــــن 🤲
یہ ویڈیو لازمی دیکھیں.
https://www.facebook.com/NayaDinSamaa/videos/1367588183591512/
06/03/2021
FBR signs $120m track & trace contract with AJCL Consortium - Profit by Pakistan Today ISLAMABAD: The Federal Board of Revenue (FBR) on Friday signed a $120 million contract for track & trace system with AJCL Consortium. According to officials, a contract has been signed between FBR and AJCL, along with its lead partners Authentix Inc of USA and Mitas Corporation of South Africa, to o...
06/06/2020
بس کچھ نہیں کہنا چاہتا ہوں.
پاکستان میں کورونا وائرس کو کیسے روکا جا سکتا ہے؟
عوام سنجیدہ کیوں نہیں ہے؟
اپنی راۓ کا اظہار کریں۔ شکریہ
28/02/2019
Our National🇵🇰 hero.
Don't stop to share.🥇🥇🥇