Saima Shiekh Official

Saima Shiekh Official

Share

Coordinator To Health Minister Punjab

16/05/2025

یومِ تشکر - معرکہ حق 🇵🇰

بھارت کی کھلی جارحیت اور اشتعال انگیزی کے خلاف پاکستان کی آپرپشن بنیان المرصوص کی شاندار کامیابی اور فتح پر اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لانے کے لیے ملک بھر میں آج یومِ تشکر منایا جا رہا ہے۔

6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بھارت نے بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں معصوم اور بے گناہ پاکستانی شہری شہید ہوئے، پاکستان کی بہادر اور پیشہ ورانہ مسلح افواج نے دشمن کو اسی کی زبان میں دندان شکن جواب دیا اورعسکری تاریخ کا سنہرا باب رقم کیا۔

یہ فتح افواج پاکستان کے ساتھ ساتھ خوددار، غیرت مند اور باوقار پاکستانی قوم کی بھی بڑی کامیابی ہے۔

07/05/2025

پاکستان زندہ باد
پاکستان آرمی زندہ باد
پاکستانی قوم زندہ باد
صائمہ شیخ ) کوآرڈینیٹر ٹو ہیلتھ منسٹر پنجاب خواجہ عمران نزیر (

21/04/2025

محترمہ صائمہ شیخ صاحبہ ) کوآرڈینیٹر ٹو ہیلتھ منسٹر پنجاب خواجہ عمران نزیر سمن آباد زون ( آج مورخہ 21 اپریل 2025 5 سال سے کم عمر بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر یوسی 217 سے 7 روزہ پولیو مہم کا باقائدہ آغاز کردیا

21/04/2025

محترمہ صائمہ شیخ صاحبہ ) کوآرڈینیٹر ٹو ہیلتھ منسٹر پنجاب خواجہ عمران نزیر سمن آباد زون ( بچے کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہے

18/04/2025

Saima Shiekh ( Coordinator To Health Minister Khuwaja Imran Nazeer ) Attended a meeting ( UCMOs ) about Polio Campaign Samnabad Zone NIDs 18 April 2025 at 8.30 Am

16/04/2025

بہت بہت شکریہ سبکا ✌️

16/04/2025

الحمداللہ اللہ پاک کے کرم کے ساتھ مجھے کوآرڈینیٹر ٹو ہیلتھ منسٹر پنجاب خواجہ عمران نزیر منتخب کر لیا گیا ھے .

12/03/2025

یوسی 217 کی عوام کی آواز صرف صائمہ شیخ
امیدوار برائے چیرمین

11/03/2025

سائمہ شیخ ) اُمیدوار چیرمین ( کی خافظ میاں محمد نعمان ) ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر پنجاب ( سے خصوصی ملاقات

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Wahdat Road Lahore
Lahore