Muhammad Sarfraz

Muhammad Sarfraz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Sarfraz, Lahore.

For Paid Promotion DM 📩”
آواز انصاف کی، مقصد پاکستان کا! 🇵🇰
🔥 حقیقی عوامی آواز
✊ انصاف اور شفافیت کے لیے جدوجہد
🟢 نوجوانوں کے لیے پلیٹ فارم

💚 Join کریں اور بنیں تحریک انصاف کی آواز کا حصہ!
🚀 Follow

06/10/2026

درہ آدم خیل میں لانگ مارچ باالقسط
عشق عمران میں لوگوں کا جمِ غفیر

تحریک انصاف کا ورکر عمران خان کی تصویر تھامے لانگ مارچ میں نکلنے سے پہلے اجازت لیتے ہوئےاور ماں نے خوشی خوشی اپنے بیٹے ک...
05/10/2026

تحریک انصاف کا ورکر عمران خان کی تصویر تھامے لانگ مارچ میں نکلنے سے پہلے اجازت لیتے ہوئے
اور ماں نے خوشی خوشی اپنے بیٹے کو رخصت کیا

مجھے عمران خان سے محبت ہے کیوں کہ مجھے پاکستان سے محبت ہے 💞🫶🇵🇰
04/10/2026

مجھے عمران خان سے محبت ہے
کیوں کہ
مجھے پاکستان سے محبت ہے 💞🫶🇵🇰

😡😡 ایک ہی گھر کے 4 وزیراعلی اور ایک ہی گھر کے 2 وزیراعظم جو 46 سالوں سے اس ملک اور اس قوم پر مسلط ہیں ان کا اور  پٹواریو...
26/09/2026

😡😡 ایک ہی گھر کے 4 وزیراعلی اور ایک ہی گھر کے 2 وزیراعظم جو 46 سالوں سے اس ملک اور اس قوم پر مسلط ہیں ان کا اور پٹواریوں کا یہ کہنا ہے کہ اس ملک کو برباد عمران خان نے کیا ہے کوئی ان سے پوچھے آپ لوگوں نے 46 سالوں میں اس ملک کے لیا کیا کیا ہے یہ وہ خاندان ہے جو ہر بار یہی کہتا ہے کہ ملک کی معیشت ٹھیک ہو رہی ہے ملک ترقی کر رہا ہے اگر یہی خاندان قیامت تک بھی حکمرانی کرتا رہے تو قیامت والے دن بھی یہی بولے گا کہ اگر آج قیامت نہ ہوتی تو ملک ترقی کر رہا تھا ان کے گھر باہر کاروبار باہر علاج باہر جائیداد باہر تعلیم باہر یہ صرف یہاں لوٹنے آتے ہیں 😡😡
پیارے پاکستانیوں اپنی بند آنکھیں کھولو
یہ ملک آپ کا اور ہمارا ہے ہم سب نے مل کر اس ملک کی جان ان چوروں سے چھڑانی ہے.🙏
゚

قاسم کے ابا سے اتنا ڈر کہ پورے پنجاب کی پولیس اسلام آباد بلالی ہے اور تھانے اب ٹریفک پولیس کے حوالے کردیئے گئے ہیں😂😂😂😂
23/09/2026

قاسم کے ابا سے اتنا ڈر کہ پورے پنجاب کی پولیس اسلام آباد بلالی ہے اور تھانے اب ٹریفک پولیس کے حوالے کردیئے گئے ہیں😂😂😂😂

140 روپے لیٹر پر احتجاجاً سائیکل لے کر سڑکوں پر آوارہ کتے کی طرح پھرنے والا یہ فنکار آجکل کس غار میں رہ رہا ہے؟ جس کو یہ...
22/09/2026

140 روپے لیٹر پر احتجاجاً سائیکل لے کر سڑکوں پر آوارہ کتے کی طرح پھرنے والا یہ فنکار آجکل کس غار میں رہ رہا ہے؟
جس کو یہ معلوم ہی نہیں کہ ملک میں پٹرول 400 سے اوپر چلا گیا ہے۔

یہ دو بچیاں بھی دہشت گردی کروا سکتی تھیں اس لیئے ان  بچیوں کو بھی اٹھا لیا گیا۔پاکستان کا قانون
21/09/2026

یہ دو بچیاں بھی دہشت گردی کروا سکتی تھیں اس لیئے ان بچیوں کو بھی اٹھا لیا گیا۔
پاکستان کا قانون

06/09/2026

ٹوئیٹر پر ویلکم کیا جاتا ہے اور بعد میں خندقیں کھودی جاتی ہیں سہیل خان آفریدی

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Sarfraz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share