وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اربن ریجنریشن کا وژن!
لاہور ریلوے اسٹیشن کے اطراف 3 کلومیٹر کے ریڈیس پر ترقیاتی کاموں کا گیم چینجر منصوبہ!
ائیرپورٹ کی طرز پر پارکنگ ایریا، سیٹنگ ایریا، فٹ پاتھ، سولر لائٹس، دیدہ زیب ٹف ٹائلز و گرین بیلٹ۔
اطراف کے املاک کے فساڈ کی اپ گریڈیشن و بیوٹیفکیشن شامل!
Lahore Development Authority
Official page of Lahore Development Authority • Director General, Tahir Farooq
Lahore Development Authority (LDA) is responsible for new planned development in Lahore, Punjab, Pakistan.
27/05/2026
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید قربان مبارک!
26/05/2026
لبیک اللّٰھم لبیک،
لبیک لا شریک لک لبیک،
اِنَّ الحمدَ والنعمۃَ لکَ والملک،
لا شریک لک۔
روحانی سفرِ حج، ایمان، صبر اور قربانی کا حسین پیغام۔
اللہ تعالیٰ ہر حاجی کی عبادات قبول فرمائے۔ آمین۔
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اہلِ ایمان کو حج مبارک۔
24/05/2026
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد اور ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا شاد باغ کے علاقے ٹوکا چوک اور مصری شاہ کے مختلف علاقوں کا دورہ۔
ٹوکا چوک میں سڑک کی مجوزہ ری ماڈلنگ کے منصوبے کا جائزہ لیا۔
23/05/2026
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کا ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کے ہمراہ ریلوے اسٹیشن اور اطراف کا دورہ۔
ریلوے اسٹیشن کے سامنے پارکنگ ایریا ڈویلپ، گرینری اور فنشنگ ورک جاری ہیں۔ پارکنگ ایریا پر رنگا رنگ ڈانسنگ فاؤنٹین بھی لگایا جائے گا. ریلوے اسٹیشن تا سرکلر روڈ املاک کے فساڈ کی اپ گریڈیشن کا کام تیزی سے جاری ہے۔ ریلوے وال، فلائی اوور اور ایک موریہ دو موریہ پل کی بیوٹیفکیشن بھی جاری۔
23/05/2026
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد اور ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے داتا دربار توسیعی منصوبے اور زیر تعمیر بھاٹی چوک انڈر پاس کا جائزہ لیا۔
بھاٹی چوک انڈر پاس کا مجموعی طور پر 55 فیصد کام مکمل۔
ریمپ ون کی کھدائی مکمل، ریمپ ٹو پر کھدائی جاری۔ انڈر پاس کو مقررہ ڈیڈ لائن سے پہلے مکمل کرنے کی ہدایت۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 16:00 |
| Tuesday | 09:00 - 16:00 |
| Wednesday | 09:00 - 16:00 |
| Thursday | 09:00 - 16:00 |
| Friday | 09:00 - 13:00 |
| Saturday | 09:00 - 16:00 |
