Lahore Development Authority

Lahore Development Authority

Share

Official page of Lahore Development Authority • Director General, Tahir Farooq

Lahore Development Authority (LDA) is responsible for new planned development in Lahore, Punjab, Pakistan.

31/05/2026

‏وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز‎ کا اربن ریجنریشن کا وژن!
لاہور ریلوے اسٹیشن کے اطراف 3 کلومیٹر کے ریڈیس پر ترقیاتی کاموں کا گیم چینجر منصوبہ!
ائیرپورٹ کی طرز پر پارکنگ ایریا، سیٹنگ ایریا، فٹ پاتھ، سولر لائٹس، دیدہ زیب ٹف ٹائلز و گرین بیلٹ۔
اطراف کے املاک کے فساڈ کی اپ گریڈیشن و بیوٹیفکیشن شامل!


30/05/2026
27/05/2026

‏لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید قربان مبارک!


‎ ‎

26/05/2026

‏لبیک اللّٰھم لبیک،
لبیک لا شریک لک لبیک،
اِنَّ الحمدَ والنعمۃَ لکَ والملک،
لا شریک لک۔

روحانی سفرِ حج، ایمان، صبر اور قربانی کا حسین پیغام۔
اللہ تعالیٰ ہر حاجی کی عبادات قبول فرمائے۔ آمین۔

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اہلِ ایمان کو حج مبارک۔
‎ ‎

Photos from Lahore Development Authority's post 24/05/2026

‏وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد اور ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا شاد باغ کے علاقے ٹوکا چوک اور مصری شاہ کے مختلف علاقوں کا دورہ۔
ٹوکا چوک میں سڑک کی مجوزہ ری ماڈلنگ کے منصوبے کا جائزہ لیا۔

Photos from Lahore Development Authority's post 23/05/2026

‏وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کا ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کے ہمراہ ریلوے اسٹیشن اور اطراف کا دورہ۔
ریلوے اسٹیشن کے سامنے پارکنگ ایریا ڈویلپ، گرینری اور فنشنگ ورک جاری ہیں۔ پارکنگ ایریا پر رنگا رنگ ڈانسنگ فاؤنٹین بھی لگایا جائے گا. ‏ریلوے اسٹیشن تا سرکلر روڈ املاک کے فساڈ کی اپ گریڈیشن کا کام تیزی سے جاری ہے۔ ریلوے وال، فلائی اوور اور ایک موریہ دو موریہ پل کی بیوٹیفکیشن بھی جاری۔

Photos from Lahore Development Authority's post 23/05/2026

وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد اور ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے داتا دربار توسیعی منصوبے اور زیر تعمیر بھاٹی چوک انڈر پاس کا جائزہ لیا۔
بھاٹی چوک انڈر پاس کا مجموعی طور پر 55 فیصد کام مکمل۔
ریمپ ون کی کھدائی مکمل، ریمپ ٹو پر کھدائی جاری۔ انڈر پاس کو مقررہ ڈیڈ لائن سے پہلے مکمل کرنے کی ہدایت۔


Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Head Office: 467-D/II, M. A Johar Town Lahore
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00