“So remember Me; I will remember you. And be grateful to Me and do not deny Me.”
(Surah Al-Baqarah 2:152)
🤲 A reminder that when you remember Allah in your heart, tongue, or actions — He remembers you in His Mercy.
Islamic Poetry
This is official page of Islamic Urdu Poetry,Urdu Quote's, Hadess, Qurani Aayat, Etc.Plz Like and Sh
29/11/2023
More than 700,000 Israeli settlers live in 150 settlements and 128 outposts dotting the occupied West Bank and East Jerusalem.
ترکیہ کی امدادی ٹیم غزہ میں داخل ہوئی ہے ۔ ٹیم نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور امدادی سرگرمیوں کا آغاز کیا ۔
24/11/2023
مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں جشن کا سماں ہے
قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کو فتح کے طور پر دیکھا جا رہا ہے
غزہ میں معمولات زندگی ایک بار پھر معمول پر آنا شروع ہو گئے، لوگ صبح سویرے گھروں سے نکلے تاکہ کوئی کام کاج تلاش کیا جائے، کچھ لوگ اپنے پیاروں کی عیادت کے لئے اسپتال گئے جبکہ کچھ نے قبرستان کا رخ کیا تاکہ شہداء کی قبروں پر حاضری دی جائے اور فاتحہ خوانی کریں.
*
*🕌جمعہ کی سنتیں*
*📖1:- سورۃ الکہف کی تلاوت ۔*
*🚿2:- غسل کرنا ۔*
*🌹3:- خوشبو کا استعمال ۔*
*🌹4:- صاف کپڑوں کا اہتمام ۔*
*🤲5:- کثرت سے درود پڑھنا ۔*
*🍃6:- مسواک کرنا ۔*
*💫7:- تیل لگانا۔*
*📢8:- خاموشی سے خطبہ سننا ۔*
*🤲9:- دعا کا خصوصی اہتمام ۔*
*📖 سورة الكهف*
🕌 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :-
*📜🍃" جس شخص نے* *جمعہ کے دن سورۃ الکھف*
*پڑھی اس کے لیئے دو* *جمعوں کے درمیان*
*نور روشن ہو جاتا ہے."*
📗مستدرک حاکم [399\2]
📘 رواه بیہقی [249\3 ]
21/11/2023
Masha allah.
20/11/2023
BREAKING| Qatar cancels National Day celebrations in solidarity with Gaza.
15/11/2023
غزہ میں شہداء کے قافلے نہیں رکتے
ہر گھر میں قربانی کی لازوال داستانیں ہیں
12/11/2023
ترک صدر ایردوان:
"دوسری جنگ عظیم کے بعد بننے والے ڈھانچے کو اپ ڈیٹ کرنا اب ضروری ہے۔ اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت اور ویٹو کے نظام کو تبدیل کرنا ہوگا"۔
08/11/2023
06/11/2023
🗣️ ترک سینئر صحافی، ابراہیم کاراگل:
"اب بہت ہو گیا، ہم نے ہر آپشن استعمال کر لیا، اب ترکیے کو صرف انٹیلی جینس معلومات تک محدود نہیں رہنا ہو گا۔ اب غزہ میں لڑنے والوں کو اس کے ساتھ جدید ترک اسلحہ دینا ہو گا۔ اگر ہم اتنے کام کا اضافہ کر لیں تو غزہ کے مجاہد اسرائیل کو اکیلئے شکست دے سکتے ہیں"۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Lahore
0808
