Bilawal Bhutto Zardari
PPP Central Punjab
Official Page of Pakistan Peoples Party Central Punjab.
لاھور (۔ )سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف ،جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی ،سینئر نائب صدر رانا فاروق سعید اور سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے تحصیل صدر پیپلز یوتھ پاکپتن اسلام شاہ کھگہ کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث افراد کو فوری طور پر گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے مشترکہ مذمتی بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے رہنماوں نے کہا کہ اسلام شاہ کھگہ کو جس بیدردی سے قتل اور انکی اہلیہ کو اپاہج بنانے والے کسی رو رعایت کے مستحق نہیں۔اس اندوھ اک واقعہ میں مقامی پولیس کا کردار نہایت افسوسناک اور مجرمانہ غفلت کو ظاہر کرتا ہے ،راجہ پرویز اشرف نے وزیر اعلی پنجاب سے مطالبہ کیا کہ مقتول کی ماں بننے والی اہلیہ کے ہاتھ پاؤں کاٹنے والے درندوں کو فوری انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے،انہوں نے آئی جی پنجاب،آر پی او ساہیوال اور ڈی پی او پاکپتن سے مطالبہ کیا کہ اسلام شاہ کھگہ کے قاتلوں کی گرفتاری اور اس مقدمہ کی تفتیش و تحقیق سی ٹی ڈی کے سپرد کی جائے اور انہیں فوری گرفتاری کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے تاکہ آئندہ کوئی معصوم انسانی جانوں سے کھیلنے کی جرات نہ کر سکے۔
30/05/2026
*پنجاب ہاؤس اسلام آباد*
سابق ایم این اے سردار ذوالفقار علی خان دولہہ سینئر نائب صدر راولپنڈی ڈویژن سابق ناظم راجہ غلام عباس سینئر نائب صدر ضلع چکوال چوہدری ساجد اٹھوال چوہدری مقصود نیلہ سردار علی رضا دولہہ کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
30/05/2026
پاکستان پیپلز پارٹی کے تاریخ ساز فیصلے خودمختاری اور عوامی طاقت کی روشن مثال ہیں۔
آئینِ پاکستان کی تشکیل، جوہری پروگرام کی بنیاد، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام جیسے عوام دوست اقدامات، 2009 میں گلگت بلتستان کو اسمبلی دینا، اور 2010 کی اٹھارویں ترمیم کے ذریعے اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی یہ سب اسی سفر کا حصہ ہیں۔
کیوں کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی وہ جماعت ہے جو ہمیشہ مانتی ہے کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں۔
07 جون 2026 کو پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔
30/05/2026
فیض آباد سے رحمانی برداری کے سربراہ سیٹھ محمد اقبال, سیٹھ راشد اقبال اور محلہ رسول نگر روڈ سے سلیم اللہ باجوہ اور فیاض علی وڑائچ کی
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 67 کامونکے چوھدری شہزاد علی گل کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ اس موقع پر کوآرڈینیٹر پی پی 67 کامونکے چوھدری محمد خورشید بھی موجود تھے
جھنگ:گلگت بلتستان کے عوام باشعور ہیں، ووٹ کی طاقت سے ترقی کا فیصلہ کریں گے، صاحبزادہ زین سلطان
جھنگ:پاکستان پیپلز پارٹی ہی عوامی حقوق اور نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے، صاحبزادہ زین سلطان
جھنگ:خانوادۂ حضرت سخی سلطان باہوؒ کے فرد صاحبزادہ زین سلطان کی مریدین اور جیالوں سے پیپلز پارٹی امیدواروں کی حمایت کی اپیل
جھنگ:گلگت بلتستان میں خدمت، امن اور جمہوری روایات کی سیاست کو کامیاب بنانا ہوگا، صاحبزادہ زین سلطان
جھنگ: تمام کارکنان انتخابی مہم میں بھرپور کردار ادا کریں، پاکستان پیپلز پارٹی کامیاب ہوگی، صاحبزادہ زین سلطان
جھنگ: نفرت اور تقسیم نہیں، ترقی اور عوامی خدمت کی سیاست وقت کی ضرورت ہے، صاحبزادہ زین سلطان
ڈپلومیسی پیپلز پارٹی کے لیئے کوئی مشکل نہیں ہے یہ تو ہمارے خون میں شامل ہے معرکہ حق کے بعد سابق فارن منسٹر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جس طرح دنیا بھر میں پاکستان کا مقدمہ لڑا وہ قابل تحسین ہے
قربانی ایثار کا جذبہ ہے اور اسے پورے اہتمام سے کرنا چاہئے عید پر خود ہی اٹھتا ہوں عید کا اپنا ایک چارم اور زمہ داریاں ہوتی ہیں
شہزاد سعید چیمہ کی عید پروگرام میں گفتگو
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و انفارمیشن سیکرٹری وسطی پنجاب شہزاد سعید چیمہ کی عید کیسی گزرتی ہے؟
عید کے دن سب سے پہلا کام کیا کرتے ہیں ؟
دیکھیئے 👇
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
54000
