Al Mustafa Welfare Society

Al Mustafa Welfare Society

Share

Pakistan Muslim league noon

Photos from Al Mustafa Welfare Society's post 15/08/2025

مورخہ 14 اگست 2024, جشن آزادی کے موقع پر المصطفی ویلفیئر سوسائٹی والٹن کی جانب سے پرچم کشائی ، کیک کٹنگ کی گئی۔ جس میں مہمان خصوصی چوہدری محمد اسلم ساہی صاحب، صاحبزادہ اعجاز حسین قادری، صاحبزادہ منور حسین قادری ، ماسٹر محمد رفیق طاہر ، وسیم جٹ، محمد نعیم قادری ، نوید انجم ، اویس، سلیم، ریاض عامر سہیل اور فورٹ ویلاز ،ایڈن کاٹج، گلشن ویو، اقبال پارک، نیو اقبال پارک، کوڑے گاؤں ، مین ڈیفینس روڈ سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت شریف سے کیا گیا۔ پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہونے والے اور پاکستان کی آزادی کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کیلئے مغفرت کی دعا کی گئی ۔ آخر میں تمام ساتھیوں نے مل کر 78 سالہ جشن آزادی کا کیک کاٹا۔ ۔

09/07/2025

المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے عیدالاضحی کے موقع پر اجتماعی قربانی اور قربانی کی کھالیں جمع کرنے والے لاھور کے مصطفائی رضا کاروں کے اعزاز میں عظیم الشان تقریب پزیرائی کا انعقاد مقامی ہوٹل میں کیا گیا۔جس میں مرکزی امیر مصطفائی تحریک پاکستان غلام مرتضیٰ سعیدی ،مرکزی صدر المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی پاکستان شیخ طاہر انجم ،ڈاکٹر طارق محمود احمد فہیم اعظم ،شیخ حامد انجم محمد گلزار فیصل زاہد سلیم ملک ۔اعجاز فقہی ایڈووکیٹ نے تقریب سے خطاب کیا۔اور بہترین کارکردگی پر المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی لاہور کے مختلف یونٹ ذمہ داران میں شیلڈ تقسیم کی گئیں ۔
اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا ۔تقریب میں محمد علی خان جنرل سیکرٹری المصطفےٰ ویلفیئر سوسائٹی ۔خواجہ خالد آفتاب ،ڈاکٹر راشد محمود ،سید تسلیم حسین اویس مصطفائی حاجی محمود انور محمد اسلم ساہی میاں عامر سہیل طلحہ ملک ملک شہباز مغل،شامیر مغل،محمد اصغر گجر ارشد بٹ،محمد حنان اصغر ،عبدالمجید نوری سمیت مصطفائی برادری کے رضاکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی..

Photos from Al Mustafa Welfare Society's post 14/05/2025

پاکستان کی پاک فوج کے بہادروں، جانبازوں اور شاہینوں نے اپنے سے بڑی بھارتی افواج اور جنگی جنون میں دیگر ملوث قوّتوں کو ناکوں چنے چبوانے پر اہل اقبال پارک، نیو اقبال پارک، گلشن ویو، فورٹ ولاز، کوڑے پنڈ، ایڈن کاٹیج، سپر ٹاون، اور نیو سپر ٹاون نے انھیں خراج تحسین پیش کرنے کیلئے چوہدری محمد اسلم ساہی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) وارڈ نمبر 9 و صدر المصطفٰے ویلفیئر سوسائٹی و صدر رحمت اللعالمین فری میڈیکل سنٹر اقبال پارک کی قیادت میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی جو کہ رائفل رینج روڈ گلی نمبر 11 سے شروع ہو کہ والٹن روڈ پہنچی اور وہاں سے میاں کرامت علی وٹو کونسلر وارڈ نمبر 9 کی قیادت میں جلسہ گاہ پہنچی اور وہاں پر جناب خواجہ سعد رفیق صاحب کے خطاب کے بعد ختم ہوئی۔
پاک فوج زندہ باد
حافظ عاصم منیر چیف آف آرمی زندہ باد

11/05/2025
26/04/2025

السامُ علیکم۔انڈیا کے ساتھ متنازعہ ہنگامی حالات کے پیش نظر جناب وزیراعظم پاکستان کی مصروفیت کی وجہ سے والٹن روڈ کا افتتاع چند دنوں کے لئیے ملتوی ہو گیا ہے۔ آئندہ تاریخ سے آگاہ کر دوں گا۔مجھے احساس ہے کہ آپ بہت جوش و خروش سے تیاریاں کر رہے تھے۔ آپ کا خیر اندیش۔محمد اسلم ساہی

Photos from Al Mustafa Welfare Society's post 23/04/2025

مورخہ 20 اپریل 2025 کو جناب چوہدری محمد اسلم ساہی کی رہائش گاہ فورٹ ولاز 27\B میں ایک اجلاس بسلسلہ افتتاح مورخہ 27 اپریل 2025 والٹن روڈ و فلائی اوور منعقد ہوا۔ اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا اور بعد ازاں نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم محمد اویس قادری نے پیش کی۔ اجلاس میں 107 افراد نے شرکت کی۔ حاضرین نے اپنے اپنے مسائل بھی پیش کیے۔ اجلاس کی غرض و غائیت جناب چوہدری محمد اسلم ساہی صدر پاکستان مسلم لیگ وارڈ نمبر 9 نے بیان کی۔
بعد ازاں حاضرین کے مسائل کے حل کے بارے اور افتتاح کے سلسلہ میں خطاب جناب یسیٰن سوہل صاحب اور جناب میاں کرامت علی وٹو کونسلر نے کیا۔
بعد ازاں میزبان اجلاس جناب چوہدری محمد اسلم ساہی کی طرف سے حاضرین کو کھانا پیش کیا گیا۔

16/06/2024

اپیل
رحمة اللعالمین فری میڈیکل سنٹر کو عطیہ کیجئے

برائے رابطہ قربانی کی کھال عطیہ کرنے کے لئے ان فون نمبر پر رابطہ کریں ہمارا نمائندہ کھال وصول کرلے گا

محمد اسلم سا ہی ( صدر المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی )
0300-8430462

عامر سہیل ( جنرل سیکرٹری المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی )
0324-6562134

شیخ واصف
0300-4247892
اضہر منیر
0336-2478884

22/03/2024

خواجہ سعد رفیق کا قومی اسمبلی اور سینٹ جیسے اداروں میں نہ ہونے سے صرف آپ کا اور میرا نقصان نہیں یہ پورے پاکستان کا نقصان ہے۔
اس نقصان کا ازالہ کیا جائے 😭😭😭

08/03/2024

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
وارڑ 9 کے تمام تنظیمی عہدیداران، ممبران مجلس عاملہ اور تمام سینئر مسلم لیگی کارکنان کو مطلع کیا جاتا ھے کہ جناب خواجہ سعد رفیق صاحب اور چوہدری یاسین سوہل صاحب کی طرف سے 10/3/2024 بروز اتوار صبح 10 بجے ریلوے فٹبال گراؤنڈ ریلوے اکیڈمی والٹن روڑ پر ناشتے کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں تمام دوستوں کی شرکت لازمی ہے ۔ شکریہ
کرم نیاز جنرل سیکرٹری وارڑ 9

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Hamdani Street
Lahore
54000