12/05/2024
Say Ameen Everyone.
خبروں کی دنیا
world of news
12/05/2024
Say Ameen Everyone.
The Beautiful NaaT ShareeF
By * Liyakat Ali Chishti SaaB *
Wait 4 EnD
Thanks M.Bilal for react on my post .
Funny TikTok videos
04/05/2023
میں ابھی 500 پیروکاروں تک پہنچ گیا ہوں! تعاون جاری رکھنے کے لیے آپ کا شکریہ۔ میں آپ میں سے ہر ایک کے بغیر اسے کبھی نہیں بنا سکتا تھا۔🙏🤗🎉
I've just reached 500 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉
Funny 🤣 Yadeen
آج کل کے بچے یہ کبھی نہیں جان پائیں گے کہ پرانے زمانے میں ہمیں مندرجہ ذیل وجوہات کی بنا پر مار پڑتی تھی:
1. پٹنے کے بعد رونے کی آواز پر
2. پٹنے کے بعد نہ رونے کی آواز پر
3. بغیر پٹے رونے کی آواز پر
4. دوستوں کے ساتھ کھیلنے کودنے پر
5. دوستوں کے ساتھ نہ کھیلنے کودنے پر
6. جہاں بڑے بیٹھے ہوں ، وہاں سے گزرنے پر
7. بڑوں کو جواب دینے پر
8۔ بڑوں کو جواب نہ دینے پر
9. کافی عرصہ تک بغیر پٹے رہنے پر
10. گانے کے انداز میں نعت پڑھنے پر
11. مہمانوں کو سلام نہ کرنے پر
12. مہمانوں کے لئے بنائے گئے ناشتے پر ہاتھ صاف کرنے پر
13. مہمانوں کے جاتے وقت ساتھ جانے کی ضد پر
14. کھانے سے انکار پر
15. غروب آفتاب کے بعد گھر آنے پر
16. پڑوسیوں کے ہاں کھانا کھا لینے پر
17. ضد کرنے پر
18. بہت شوخا ہونے پر
19. ہم عمر بچوں کے ساتھ لڑائی میں ہار جانے پر
20. ہم عمر بچوں کے ساتھ لڑائی میں جیت جانے پر
21. آہستہ آہستہ کھانے پر
22. جلدی جلدی کھانے پر
23. جب بڑے جاگ جائیں تو سوتے رہنے پر
23. جب بڑے سو رہے ہوں تو شور کرنے پر
24. کھانے کے دوران مہمانوں کو دیکھنے پر
25. چلتے وقت جان کر گر جانے پر
26. بڑوں کے ساتھ نظریں ملانے پر
27. بڑوں کے ساتھ نظریں نہ ملانے پر
28. بڑوں کے ساتھ بات کرتے وقت پلکیں جھپكانے پر
29. بڑوں کے ساتھ بات کرتے وقت پلکیں نہ جھپكانے پر
30. روتے ہوئے بچے کو دیکھ کر ہنسنے پر
31-کسی۔کے گھر مہمان جا کر تمام بسکٹ کھانے پر.
05/03/2023
ایک شخص ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں/ 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا " بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں" - - بابا جی نے کہا:- " بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو" - آدمی کو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی /40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :- " مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم /40000 کا ھے اس لیئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر /1000 دے سکتا ھوں" - - - بابا جی نے کہا:- " مجھے اور شرمندہ نا کرو - - تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے - - جب گدھا /40000 سے کم میں نہیں بکا - - تو میں /1000 میں کیسے بک سکتا ھوں " - - اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔ پیپسی برگر یا بریانی کی پلیٹ پر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت ہںے اور امانت کے بارے میں یقینًا باز پرس ہوگی۔